
Genre: nasheed, ilahiType: nasheed
Story & Cultural Context
This track by Rao Brothers is a reflective nasheed in Urdu and Arabic, emphasizing themes of humility and repentance. It is part of their singles collection, likely aimed at spiritual audiences seeking ethical audio content. The song's title suggests a personal confession of human flaws, common in…
← Browse

AI-Enriched70%
Credits
LyricistUnknown
ArrangementRao Brothers
ProducerRao Brothers
LabelWithout label
Story & Cultural Context
This track by Rao Brothers is a reflective nasheed in Urdu and Arabic, emphasizing themes of humility and repentance. It is part of their singles collection, likely aimed at spiritual audiences…
Titles in Other Languages
EnglishI Am a Sinful Servant
Lyrics
میں ہوں گناہگار مگر تو تو ہے قریب میں ہوں سیاہکار مگر تو تو ہے رہی میں بندہِ آسی ہوں خطاکار ہوں مولا لیکن تیری راہمت کا طلبگار ہوں مولا میں بندہِ آسی ہوں باہر کے اجالے مجھے کیا راہ سجائے اندر کے اندھیروں میں گرفتار ہوں مولا میں بندہِ آسی ہوں خطاکار ہوں مولا لیکن تیری راہمت کا طلبگار ہوں مولا میں بندہِ آسی ہوں اتنا ہی ڈبو دے مجھے دریاِ عمل میں جتنا بھی میں اب تشنہِ کردار ہوں مولا میں بندہِ آسی ہوں خطاکار ہوں مولا لیکن تیری راہمت کا طلبگار ہوں مولا میں بندہِ آسی ہوں وابستہ ہے امید میری تیرے کرم سے تیرا ہوں فقط تیرا میرے مولا تیرا ہوں فقط تیرا پرستار ہوں مولا میں بندہِ آسی ہوں خطاکار ہوں مولا لیکن تیری راہمت کا طلبگار ہوں مولا میں بندہِ آسی ہوں ایک تیرا اشارہ ہو اور آسان ہو مشکل ایک لہر اٹھے اور میں اس پار ہوں مولا میں بندہِ آسی ہوں خطاکار ہوں مولا لیکن تیری راہمت کا طلبگار ہوں مولا میں بندہِ آسی ہوں پھر سے میرے اسلاف کی جانب مجھے لے چل میں لمحہِ آئندہ کو درکار ہوں مولا میں لمحہِ آئندہ کو درکار ہوں مولا میں بندہِ آسی ہوں خطاکار ہوں مولا لیکن تیری راہمت کا طلبگار ہوں مولا میں بندہِ آسی ہوں پھر توم میرے امام کو توانائی عطا کر پھر توم میرے امام کو توانائی عطا کر پرسوں نئی صدیوں سے اے مولا پرسوں نئی صدیوں سے میں بیمار ہوں مولا میں بندہِ آسی ہوں خطاکار ہوں مولا لیکن تیری راہمت کا طلبگار ہوں مولا میں بندہِ آسی ہوں