Skip to main content
Hum Madinay Se Allah cover art

Hum Madinay Se Allah

by Hafiz Muzammil Khan

Album: Nasheeds

Duration: 7:52

Genre: nasheed, naatYear: 2021Type: nasheed

Story & Cultural Context

Hum Madinay Se Allah is an Urdu Naat performed by Hafiz Muzammil Khan, expressing deep devotion and love for the Islamic holy city of Madinah and the Prophet Muhammad.

← Browse
Hum Madinay Se Allah

Hum Madinay Se Allah

Nasheeds 7:52 2021
AI-Enriched70%
Instruments
vocal-only

Story & Cultural Context

Hum Madinay Se Allah is an Urdu Naat performed by Hafiz Muzammil Khan, expressing deep devotion and love for the Islamic holy city of Madinah and the Prophet Muhammad.

Titles in Other Languages

EnglishHum Madinay Se Allah

Lyrics

ہم مدینے سے اللہ کیوں آ گئے
قلبِ حیران کی تڑپ کی وہی رہ گئی
دل وہی رہ گیا
جان وہی رہ گئی
ہم سے در پہ اپنی جب ہی رہ گئی
یاد آتے ہیں ہم کو وہ شام و سہر
وہ سکونِ دلوں جان وہ روح و نظر
سب انہی کا کرم ہے انہی کی عطا
ایک قیفیت دل نشی رہ گئی
ہم مدینے سے اللہ کیوں آ گئے
قلبِ حیران کی تڑپ کی وہی رہ گئی
دل وہی رہ گیا
جان وہی رہ گئی
ہم سے در پہ اپنی جب ہی رہ گئی
اللہ اللہ وہاں کا دور و دو سلام
اللہ اللہ وہاں کا سجود و قیام
اللہ اللہ وہاں کا وہ قیف دوام
وہ صلاةِ سرخم آفری رہ گئی
ہم مدینے سے اللہ کیوں آ گئے
قلبِ حیران کی تڑپ کی وہی رہ گئی
دل وہی رہ گیا
جان وہی رہ گئی
ہم سے در پہ اپنی جب ہی رہ گئی
جس جگہ سجدہ ریسیقِ لاشکر ہوئی
جس جگہ قدم اُن کے رحمت ملی
جس جگہ نورِ رہتا ہے شام و سحر
وہ فلک رہ گیا وہ زمین رہ گئی
ہم مدینے سے اللہ کیوں آ گئے
دل وہی رہ گیا
جان وہی رہ گئی
ہم سے در پہ اپنی جب ہی رہ گئی
برکِ نصر من اللہ فتح قریب
جب ہوئے ہم رواں سوئے ہوئے حبیب
برکتیں رحمتیں ساتھ چلنے لگی
بے بسی زندگی کی آئی ردا ہی
ہم مدینے سے اللہ کیوں آ گئے
دل وہی رہ گیا
جان وہی رہ گئی
ہم سے در پہ اپنی جب ہی رہ گئی
زندگانی وہی کاش ہوتی بسر
کاش بہن زاد آتے نہ ہم لوٹ کر
اور پوری ہوئی ہر تمنا مگر
یہ تمنا اے پل بے حسی رہ گئی
ہم مدینے سے اللہ کیوں آ گئے
قلبِ حیران کی تڑپ کی وہی رہ گئی
دل وہی رہ گیا
جان وہی رہ گئی
ہم سے در پہ اپنی جب ہی رہ گئی
نا مدینہ