
Genre: nasheed, naatType: nasheed
Story & Cultural Context
A traditional Urdu Naat Shareef performed by Asad Raza Attari expressing deep longing and devotional love for the holy city of Madinah. Asad Raza Attari is a prominent Pakistani Sana'awan (naat reciter) associated with Dawateislami.
← Browse

AI-Enriched80%
Story & Cultural Context
A traditional Urdu Naat Shareef performed by Asad Raza Attari expressing deep longing and devotional love for the holy city of Madinah. Asad Raza Attari is a prominent Pakistani Sana'awan (naat…
Titles in Other Languages
EnglishFar Away May the Heart Remain From Madinah
Lyrics
دور اے دل رہیں مدینے سے دور اے دل رہیں مدینے سے موت بستر ہے ایسے جینے سے موت بستر ہے ایسے جینے سے دور اے دل رہیں مدینے سے دور اے دل رہیں مدینے سے موت بستر ہے ایسے جینے سے موت بستر ہے ایسے جینے سے ان سے میرا سلام کہہ دینا جا کے تو اے صبا قریلے سے جا کے تو اے صبا قریلے سے ان سے میرا سلام کہہ دینا صبا در مصطفیٰ پہ جا کے کبھی درود و سلام میرا نبی کے قدمہ جب سر جھکا کے کبھی درود و سلام میرا ہوایں بدلتی ہیں لے جا مدینے آنسوں میں اتی اور کھی میں نظرے کرایا رسول اللہ ان سے میرا سلام کہہ دینا جا کے تو اے صبا قریلے سے جا کے تو اے صبا قریلے سے ہر گل گلستان معتر ہے جانے گلزار کے پسینے سے یوں چمکتے ہیں ذلفِ طیبہ کے جیسے بکھرے ہوئے نگینے سے اور ذکر سرکار کرتے ہیں مومن کوئی مر جائے جل کے کینے سے اور بارگاہِ خدا میں کیا پہنچے گر گیا جو نبی کے سینے سے اس تجلی کے سامنے آفتب گل کو آنے لگے پسینے سے دور اے دل رہیں مدینے سے موت بستر ہے ایسے جینے سے