Skip to main content
Muhammad Naam Aisa Hai cover art

Muhammad Naam Aisa Hai

by Syed Ahmed Soharwardi

Album: Nasheeds

Duration: 5:47

Genre: nasheed, naatType: nasheed

Story & Cultural Context

A classic Urdu Naat praising Prophet Muhammad, recited in vocal-only style by Syed Ahmed Soharwardi.

← Browse
Muhammad Naam Aisa Hai

Muhammad Naam Aisa Hai

AI-Enriched80%
Instruments
vocal-only

Credits

LabelWithout label

Story & Cultural Context

A classic Urdu Naat praising Prophet Muhammad, recited in vocal-only style by Syed Ahmed Soharwardi.

Titles in Other Languages

EnglishMuhammad Is Such A Name

Lyrics

نامِ محمد نامِ محمد نامِ محمد نامِ محمد دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ایسا ہے نگر اجڑے بساتا ہے محمد نام ایسا ہے دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ایسا ہے انہی کے نام سے پائے فقیرون شاہنشاہی انہی کے نام سے پائے فقیرون شاہنشاہی خدا سے بھی ملاتا ہے محمد نام ایسا ہے خدا سے بھی ملاتا ہے محمد نام ایسا ہے دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ایسا ہے نگر اجڑے بساتا ہے محمد نام ایسا ہے دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ایسا ہے انہی کے ذکر سے روشن ردے پھر لوٹ آتی ہے انہی کے ذکر سے روشن ردے پھر لوٹ آتی ہے نصیبوں کو جگاتا ہے محمد نام ایسا ہے نصیبوں کو جگاتا ہے محمد نام ایسا ہے دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ایسا ہے نگر اجڑے بساتا ہے محمد نام ایسا ہے دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ایسا ہے درودوں کی محق سے محفلیں آباد رہتی ہیں درودوں کی محق سے محفلیں آباد رہتی ہیں میری ناتیں سجاتا ہے محمد نام ایسا ہے میری ناتیں سجاتا ہے محمد نام ایسا ہے دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ایسا ہے نگر اجڑے بساتا ہے محمد نام ایسا ہے دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ایسا ہے محبت کے قبل کھلتے ہیں ان کو یاد کرنے سے محبت کے قبل کھلتے ہیں ان کو یاد کرنے سے بڑی خوشبویں لاتا ہے محمد نام ایسا ہے بڑی خوشبویں لاتا ہے محمد نام ایسا ہے دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ایسا ہے نگر اجڑے بساتا ہے محمد نام ایسا ہے دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ایسا ہے مدد حاصل ہے مجھ کو ہے گھڑی شاہ مدینہ کی مدد حاصل ہے مجھ کو ہے گھڑی شاہ مدینہ کی میری بگڑی بناتا ہے محمد نام ایسا ہے میری بگڑی بناتا ہے محمد نام ایسا ہے دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ایسا ہے نگر اجڑے بساتا ہے محمد نام ایسا ہے دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ایسا ہے میں فقری فکر دنیاں حیرت سب بھول جاتا ہوں میں فقری فکر دنیاں حیرت سب بھول جاتا ہوں مجھے جب یاد آتا ہے محمد نام ایسا ہے مجھے جب یاد آتا ہے محمد نام ایسا ہے دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ایسا ہے نگر اجڑے بساتا ہے محمد نام ایسا ہے دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ایسا ہے