Skip to main content
Shab e Meraj cover art

Shab e Meraj

by Heera Gold

Album: Nasheeds

Duration: 7:10

Genre: nasheed, naatYear: 2021Type: nasheed

Story & Cultural Context

A Urdu Naat released by Heera Gold in 2021 recited by Muhammad Imran Awan, honoring the Islamic occasion of Shab-e-Miraj (the Night Journey of Prophet Muhammad).

← Browse
Shab e Meraj

Shab e Meraj

Nasheeds 7:10 2021
AI-Enriched85%
OccasionShab-e-Miraj
Instruments
vocal-only

Credits

ProducerHeera Gold
LabelHeera Gold

Story & Cultural Context

A Urdu Naat released by Heera Gold in 2021 recited by Muhammad Imran Awan, honoring the Islamic occasion of Shab-e-Miraj (the Night Journey of Prophet Muhammad).

Titles in Other Languages

EnglishNew Shab e Meraj Naat 2021

Lyrics

یا رسول اللہ یا حبیب اللہ میراج نبی سبحان اللہ میراج نبی سبحان اللہ تمہاری یاد سے دل کو ہے راحت کیا کیا تمہارے ذکر نے ٹالی ہے مشکلیں کیا کیا میراج نبی سبحان اللہ میراج نبی سبحان اللہ نظر خیالی سے پہلے مدین جا پہنچی دل و نگاہ نے دیکھی رکابت کیا کیا تمہاری یاد سے دل کو ہے راحت کیا کیا تمہارے ذکر نے ٹالی ہے مشکلیں کیا کیا بسے کے راہت کا مہمان انہیں بنانے کو زمیں سے عرش نے کی ہوگی منتیں کیا کیا تمہارے نام کا ٹھاپا لگا ہوا پاگر لگا رہے ہیں میری لوگ قیمتیں کیا کیا جب تک بکا نہ تھا تو کوئی پوچھتا نہ تھا تم نے خرید کر مجھے انمول کر دیا گئے نہیں ہو مدینے عدیب تم لیکن سنا رہے ہو وہاں کی حکایتیں کیا کیا تمہاری یاد سے دل کو ہے راحت کیا کیا میراج نبی سبحان اللہ میراج نبی سبحان اللہ