
Genre: naat, nasheedYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
This Urdu naat honors Prophet Muhammad (PBUH) and recounts the sacred night of Isra and Mi'raj (the Miraculous Night Journey and Ascension). It celebrates the divine honor bestowed upon the Prophet during his journey to the heavens.
← Browse

AI-Enriched80%
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
This Urdu naat honors Prophet Muhammad (PBUH) and recounts the sacred night of Isra and Mi'raj (the Miraculous Night Journey and Ascension). It celebrates the divine honor bestowed upon the Prophet…
Titles in Other Languages
العربيةمصطفى كو ملي رات معراج كي
EnglishMustafa Received the Night of Miraj
TürkçeMustafa Mirac Gecesine Erişti
Lyrics
شب معراج ہے شب معراج ہے میرے نبی کی معراج ہے دن بھی حیران ہے رات محجور ہے مصطفیٰ کو ملی رات معراج کی مصطفیٰ کیلئے نور کی سوغات ہے نور کی اپنے رب سے ملاقات ہے کل بھی سرکار قربت سے معمور ہے مصطفیٰ کو ملی رات معراج کی رات معراج کی رات معراج کی عرش پر وہ گئے آن کی آن میں تذکرہ اس سفر کا ہے قرآن میں مان لینے میں منکر کیوں مجبور ہے مصطفیٰ کو ملی رات معراج کی مسکرائی زمین شاد ہے آسمان مہکا مہکا سما کیا مکہ لا مکان امت مصطفیٰ کتنی مسرور ہے مصطفیٰ کو ملی رات معراج کی شب معراج ہے شب معراج ہے دیکھ لو مقتدی صف بصف انبیاء سب سے آگے کھڑے ہیں میرے مصطفیٰ ہر رسول خدا آج مسرور ہے مصطفیٰ کو ملی رات معراج کی میرے نبی کی معراج ہے اے اجاگر ہوئی ہر طرف روشنی روش روش میں اتری کوئی چاندنی آج کی رات راتوں میں پرا نور ہے مصطفیٰ کو ملی رات معراج کی مصطفیٰ کو ملی رات معراج کی رات معراج کی