
Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Mustafa Hain Lajawab' is a devotional Urdu Naat recited in praise of Prophet Muhammad ﷺ, emphasizing his matchless perfection and spiritual nobility.
← Browse

AI-Enriched75%
Story & Cultural Context
'Mustafa Hain Lajawab' is a devotional Urdu Naat recited in praise of Prophet Muhammad ﷺ, emphasizing his matchless perfection and spiritual nobility.
Titles in Other Languages
العربيةمصطفى لا جواب
EnglishMustafa is Incomparable
Lyrics
مصطفیؑ مصطفیؑ مصطفیؑ مصطفیؑ مصطفیؑ ہے لا جواب ان سے پہلے دہر میں آیا نہ ایسا انقلاب تیرا دے گئی یہ گواہی آفتاب و ماہتاب مصطفیؑ ہے لا جواب ہر ادا میں نور و رحمت ہر ادا قرآن میں عاشقوں کی جان میں ایک امی نے پڑھایا دہر کو ام الکتاب مصطفیؑ ہے لا جواب پھول سے تتلی نے پوچھا تم پہ کس کا رنگ رہے جس سے پہ دنیا دنگ رہے پھول نے حس کے کہا یہ سنل تو میرا جواب مصطفیؑ ہے لا جواب اپنے جیسا کہنے والے سید عبرار کو اب توبہ کر کے کہہ دے تجھ کو مل جائے ثواب مصطفیؑ ہے لا جواب اے حسد بے بال تجھ میں کچھ نہ ایسی بات تھی جا تیری اوقات تھی مصطفیؑ کی نات نے تجھ کو کیا ہے کامیاب مصطفیؑ ہے لا جواب