
Genre: nasheed, hamd, munshidYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Mujhe Khudaya Muaf Karde' is a heartfelt Hamd originally written by the renowned poet Muzaffar Warsi, expressing deep repentance and seeking Allah's forgiveness. Muhammad Hassan Raza Qadri delivers a soulful recitation of this classic prayerful kalam.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
LyricistMuzaffar Warsi
LabelHeera Gold
Story & Cultural Context
'Mujhe Khudaya Muaf Karde' is a heartfelt Hamd originally written by the renowned poet Muzaffar Warsi, expressing deep repentance and seeking Allah's forgiveness. Muhammad Hassan Raza Qadri delivers a…
Titles in Other Languages
العربيةإلهي اغفر لي
EnglishForgive Me, O God
TürkçeAllah'ım Beni Affet
Lyrics
مولا مولا مولا مولا مولا مولا توبہ قبول کر لے توبہ قبول کر لے مولا میرے مولا مولا میرے مولا میں جانتا ہوں تو بخش بے گاہ مجھے اے خدایاں معاف کر دے میرا عمل ہے سیاہ ناماں مجھے اے خدایاں معاف کر دے میرا عمل ہے سیاہ ناماں مجھے اے خدایاں معاف کر دے پہاڑ جیسی میری خطائیں مگر بہت ہیں تیری عطائیں پہاڑ جیسی میری خطائیں مگر بہت ہیں تیری عطائیں معاف کر دے سیاہ رفیرا مجھے اے خدایاں معاف کر دے یارب تیرے کرم تیرے رحمت کا واسطہ یارب تیری عطا تیری نعمت کا واسطہ یارب تیرے جلالوں جلال کا واسطہ یارب رسول حق کی رسالت کا واسطہ عذاب دے کر تو کیا کرے گا کریم ہے تو کرم بھی فرما عذاب دے کر تو کیا کرے گا کریم ہے تو کرم بھی فرما سوال کیسا جواب کیسا سوال کیسا جواب کیسا مجھے اے خدایاں معاف کر دے میرا عمل ہے سیاہ ناماں مجھے اے خدایاں معاف کر دے میرا عمل ہے سیاہ ناماں مولا میرے مولا معاف کر دے اندھیرے شب کے کیے ہیں رسواں اوجالے دن کے کیے گناں اندھیرے شب کے کیے ہیں رسواں اوجالے دن کے کیے گناں سرابہ جرم خطا ہوں مولا سرابہ جرم خطا ہوں مولا مجھے اے خدایاں معاف کر دے یارب تیرے کرم تیرے رحمت کا واسطہ یارب تیری عطا تیری نعمت کا واسطہ یارب تیرے جلالوں جلال کا واسطہ یارب رسول حق کی رسالت کا واسطہ یہ ہاتھ باندھے یہ سر جھکائے کھڑا ہو جا کر درے غرم پر یہ ہاتھ باندھے یہ سر جھکائے کھڑا ہو جا کر درے غرم پر نبی دے بخش کا کوئی اشارہ نبی دے بخش کا کوئی اشارہ مجھے اے خدایاں معاف کر دے یارب تیرے کرم تیرے رحمت کا واسطہ یارب تیری عطا تیری نعمت کا واسطہ یارب تیرے جلالوں جلال کا واسطہ یارب رسول حق کی رسالت کا واسطہ مولا مولا مولا مولا مولا توبہ قبول کر لے توبہ قبول کر لے توبہ قبول کر لے