
Genre: nasheed, hamd, naatYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Maula Karde Karam' is an Islamic devotional supplication (Hamd/Nasheed) in Urdu performed by Malik Waqas. The track expresses humility, seeking divine mercy, blessings, and forgiveness from Allah.
← Browse

AI-Enriched70%
Story & Cultural Context
'Maula Karde Karam' is an Islamic devotional supplication (Hamd/Nasheed) in Urdu performed by Malik Waqas. The track expresses humility, seeking divine mercy, blessings, and forgiveness from Allah.
Titles in Other Languages
EnglishO Lord, Bestow Your Mercy
Lyrics
تیرے ہی نام سے ہر ابتدا ہے تیرے ہی نام پر ہر انتہا ہے تیری حمد و سنا الحمدللہ کہ تو میرے محمد کا خدا ہے اللہ میرے مجھ پہ کرم تو کردے مجھ گناہ گار کا دامن بھر دے میں خطا کا مولا کر دے کرم اللہ اللہ اللہ یا مولا تیری چوکھٹ پہ آن پڑا ہوں آس لگائے در پہ کھڑا ہوں تو نہ سنے تو کون سنے گا تو ہے رحیم تو رحم کرے گا رکھ لے بھرم مولا کر دے کرم اللہ اللہ اللہ یا مولا تو ہی مالک تیرا ہی سب ہے تو ہی رب ہے تیرے حکم سے بہتے دریا رحم و کرم پہ ساری دنیا رکھ لے بھرم مولا کر دے کرم اللہ اللہ اللہ یا مولا بھول ہوئی جو دستا بھولے بول بڑے کتنے ہی بولے ہم گیا مولا سودہ سستا خود ہی اجالا جیون ہستا بستہ رکھ لے بھرم مولا کر دے کرم اللہ اللہ اللہ یا مولا در در بھٹکے ہار مولا چھوٹے سب سارے مولا ٹوٹنے سے ہم کو تو بجا لے تو ہی مولا راہ دکھا دے رکھ لے بھرم مولا کر دے کرم اللہ اللہ اللہ یا مولا واسطہ پیارے کا رحم تو کر دے صدقہ تا پنجتن کا کر دے آسی مکاس کا دامن بھر دے درد دل لائے چشم تر دے رکھ لے بھرم مولا کر دے کرم اللہ اللہ اللہ یا مولا