
Genre: nasheed, kids-nasheed, urdu-nasheedYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
A popular Urdu Islamic children's nasheed performed by young reciter Aayat Arif, encouraging kids to establish daily prayers (Salah) in a melodious and engaging manner.
← Browse

AI-Enriched85%
Instruments
percussionsynth
Story & Cultural Context
A popular Urdu Islamic children's nasheed performed by young reciter Aayat Arif, encouraging kids to establish daily prayers (Salah) in a melodious and engaging manner.
Titles in Other Languages
EnglishCome, Let Us Offer Prayer
TürkçeGelin Namaz Kıralım
Lyrics
الله أكبر الله أكبر بھائی، نماز کا وقت ہو گیا ہے آرہا ہوں، آرہا ہوں، کھیل کے آرہا ہوں نماز وقت پہ پڑھنی چاہیے آؤ نماز پڑھیں اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ آؤ نماز پڑھیں، آؤ نماز پڑھیں، آؤ نماز پڑھیں، آؤ نماز پڑھیں اللہ سے بات کریں، آؤ نماز پڑھیں، آؤ نماز پڑھیں حیّا علی الصلاة حیّا علی الصلاة حیّا علی الفلاح حیّا علی الفلاح حیّا علی الصلاة حیّا علی الصلاة حیّا علی الفلاح حیّا علی الفلاح نماز لازم ہے، نماز دل کا سکون، یقین ہو تو پڑھو، نماز میں ہے سکون اللہ کو یاد کریں، آؤ نماز پڑھیں، آؤ نماز پڑھیں، آؤ نماز پڑھیں اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ وہی تو مالک ہے، وہی تو خالق ہے، وہ رزق دیتا ہے، وہی تو رازق ہے اسی کو سجدہ کریں، آؤ نماز پڑھیں، آؤ نماز پڑھیں، آؤ نماز پڑھیں حیّا علی الصلاة حیّا علی الصلاة حیّا علی الفلاح حیّا علی الفلاح حیّا علی الصلاة حیّا علی الصلاة حیّا علی الفلاح حیّا علی الفلاح یہ ہر برائی سے ہمیں بچاتی ہے، اور اچھے رستوں پر ہمیں جلاتی ہے تو آؤ ہم بھی چلیں، آؤ نماز پڑھیں، آؤ نماز پڑھیں، آؤ نماز پڑھیں اللہ سے بات کریں، آؤ نماز پڑھیں، آؤ نماز پڑھیں، آؤ نماز پڑھیں