
Genre: nasheed, naatYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Ramzan Aagaya' is a Urdu Ramadan nasheed released by Heera Gold in 2021 to welcome the holy month of Ramadan. It features vocals celebrating the blessings, fasting, and spiritual joy associated with the arrival of Ramadan.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ProducerHeera Gold
LabelHeera Gold
Story & Cultural Context
'Ramzan Aagaya' is a Urdu Ramadan nasheed released by Heera Gold in 2021 to welcome the holy month of Ramadan. It features vocals celebrating the blessings, fasting, and spiritual joy associated with…
Titles in Other Languages
EnglishRamadan Has Arrived
TürkçeRamazan Geldi
Lyrics
بسم الله الرحمن الرحيم شهر رمضان الذي أنزل فيه القرآن هدى للناس وبينات من الهدى والفرقان الله عز وجل کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا رمضان کا مہینہ جس میں قرآن اترا لوگوں کے لئے ہدایت اور رہنمائی اور فیصلے کی روشن باتیں تو تم میں جو کوئی یہ مہینہ پائے ضرور اس کے روزے رکھے رمضان کی آمد ہے دل شاد ہو گئے گھر تو ہے ویرانے بھی آباد ہو گئے رمضان رمضان رمضان آگیا مومن کی پہچان ہے ایمان کی یہ جان ہے بخشش کا سامان ہے رمضان رمضان آگیا سہری کی ہے رونک افطار کی برکت دل کو سکون دیتی ہے قرآن کی تلاوت سارے عالم میں دیکھو نور چھا گیا رمضان رمضان آگیا اللہ اکبر اللہ اکبر رمضان رمضان آگیا حکم ملی ہے ہم کو تراوی کی یہ نعمت روزےداروں کو ملتی اللہ کی رحمت برکت کا سامان لے کر ماہِ رمضان آگیا رمضان رمضان آگیا مومن کی پہچان ہے ایمان کی یہ جان ہے بخشش کا سامان ہے رمضان رمضان آگیا رمضان رمضان رمضان رمضان