
Genre: nasheedYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
A children's Islamic nasheed by young Pakistani reciter Aayat Arif encouraging fasting and observing Suhoor (Sehri) during the holy month of Ramadan.
← Browse

About this recordingAuto-generated
Genre
OccasionRamadannasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →
Instruments
duffpercussion
Story & Cultural Context
A children's Islamic nasheed by young Pakistani reciter Aayat Arif encouraging fasting and observing Suhoor (Sehri) during the holy month of Ramadan.
Titles in Other Languages
EnglishCome Let's Do Sehri, Come Let's Keep Fasting
Lyrics
آؤ سہری کرتے ہیں آؤ روزہ رکھتے ہیں چھوٹے ہیں تو کیا ہوا ہم بھی روزہ رکھتے ہیں آؤ سہری کرتے ہیں آؤ روزہ رکھتے ہیں میری امی کہتی ہے روزہ ایک عبادت ہے بچے بڑے سبر رکھتے ہیں یہ تو ایک سعادت ہے میری امی کہتی ہے روزہ ایک عبادت ہے بچے بڑے سبر رکھتے ہیں یہ تو ایک سعادت ہے افطارے کی تیاری ہم بھی مل کر کرتے ہیں آؤ سہری کرتے ہیں آؤ روزہ رکھتے ہیں چپھے سہری کرنے میں چپھے روزہ رکھنے میں رمضانوں میں الگ ہے مزہ عبادت کرنے میں چپھے سہری کرنے میں چپھے روزہ رکھنے میں رمضانوں میں الگ ہے مزہ عبادت کرنے میں میٹھا میٹھا یہ مزہ آؤ مل کر چکتے ہیں آؤ سہری کرتے ہیں آؤ روزہ رکھتے ہیں ہر ماہ کا سلطان ہے یہ ماہ غفران ہے آیا یہ ہم پر بن کر اللہ کا احسان ہے ہر ماہ کا سلطان ہے یہ ماہ غفران ہے آیا یہ ہم پر بن کر اللہ کا احسان ہے نجات کا رستہ ہے یہ آؤ اس پر چلتے ہیں آؤ سہری کرتے ہیں آؤ روزہ رکھتے ہیں چھوٹے ہیں تو کیا ہوا ہم بھی روزہ رکھتے ہیں آؤ سہری کرتے ہیں آؤ روزہ رکھتے ہیں