
Genre: nasheed, naatYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
A deeply cherished traditional Urdu Naat expressing immense spiritual love, humility, and attachment to the holy city of Madinah. In this rendition, Malik Waqas recites the classic poetry highlighting a seeker's devotion over worldly riches.
← Browse

AI-Enriched80%
Story & Cultural Context
A deeply cherished traditional Urdu Naat expressing immense spiritual love, humility, and attachment to the holy city of Madinah. In this rendition, Malik Waqas recites the classic poetry highlighting…
Titles in Other Languages
EnglishWe Poor Devotees Loved the Street of Madinah
Lyrics
مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ وہ سروری اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی ہم فقیروں کو مدینے کی گلی اچھی لگی وہ سروری اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی دور تھے جو زندگی بے رنگ تھی بے کیف تھی ان کے کوچے میں گئے تو زندگی اچھی لگی ہم فقیروں کو مدینے کی گلی اچھی لگی وہ سروری اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی میں نہ جاؤں گا کہیں بھی در نبی کا چھوڑ کر مجھ کو کوئے مصطفیٰ کی چاکری اچھی لگی ہم فقیروں کو مدینے کی گلی اچھی لگی وہ سروری اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی ناز کر تو اے حلیمہ سروری کونن پر گر لگی اچھی تو تیری چھوپڑی اچھی لگی ہم فقیروں کو مدینے کی گلی اچھی لگی وہ سروری اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی رکھ دیا سرکار کے قدموں میں سلطانوں نے سر سروری کونن مکہ کی سادگی اچھی لگی ہم فقیروں کو مدینے کی گلی اچھی لگی وہ سروری اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی دور رہ کر آستانے سروری کونن سے زندگی اچھی لگی نہ بندگی اچھی لگی ہم فقیروں کو مدینے کی گلی اچھی لگی وہ سروری اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی آج محفل میں نیازی نات جو میں نے پڑھی آج محفل میں نیازی نات جو میں نے پڑھی عاشقانے مصطفیٰ کو بڑی اچھی لگی ہم فقیروں کو مدینے کی گلی اچھی لگی وہ سروری اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی وہ سروری اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ