
Genre: nasheed, naatYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Kaabe Ki Ziyarat' is a devotional Urdu nasheed expressed by Syed Danish Hashmi, centering on the deep longing and desire of a believer to visit the Holy Kaaba in Makkah for pilgrimage (Hajj/Umrah).
← Browse

AI-Enriched75%
Story & Cultural Context
'Kaabe Ki Ziyarat' is a devotional Urdu nasheed expressed by Syed Danish Hashmi, centering on the deep longing and desire of a believer to visit the Holy Kaaba in Makkah for pilgrimage (Hajj/Umrah).
Titles in Other Languages
العربيةزيارة الكعبة
EnglishVisiting the Kaaba
TürkçeKabe'nin Ziyareti
Lyrics
یارب یارب یارب یارب مولا مولا مولا مولا مولا میرے مولا مولا مولا میرے مولا یہ گردش زمانہ ہے کعبے کی زیارت ہو میری بھی تمنا ہے کعبے کی زیارت ہو کعبے کی زیارت ہو کعبے کی زیارت ہو کعبے کی زیارت ہو کعبے کی زیارت ہو یارب یہ میری آنکھیں دیدار کی طالب ہیں دیدار کی طالب ہیں بس ان کا ہی رونا ہے کعبے کی زیارت ہو مولا مولا مولا مولا میرے مولا مولا مولا مولا میرے مولا غربت کی زنجیریں سو بار مجھے روکے سو بار مجھے روکے دیدار کو جانا ہے کعبے کی زیارت ہو یا اللہ مولا یا مولا میرے مولا یا اللہ مولا یا مولا میرے مولا رک جائیں میری سانسیں بس بعد زیارت کے بس بعد زیارت کے کیا دنیا سے لینا ہے کعبے کی زیارت ہو کعبے کی زیارت ہو کعبے کی زیارت ہو بازار عرب میں ہی بک جاؤں کسی صورت بک جاؤں کسی صورت مکہ میں جو رہنا ہے کعبے کی زیارت ہو مولا مولا مولا میرے مولا مولا مولا مولا میرے مولا چکر وہ تیرے گھر کے اس سال عطا کر دے اس سال عطا کر دے یہ میری تمنا ہے کعبے کی زیارت ہو یا اللہ مولا یا مولا میرے مولا یا اللہ مولا یا مولا میرے مولا خواہش یہاں سے ہی اے مولا تیرے گھر تک اے مولا تیرے گھر تک اے رام پہنے نا ہے کعبے کی زیارت ہو کعبے کی زیارت ہو کعبے کی زیارت ہو کعبے کی زیارت ہو کعبے کی زیارت ہو پر بان میں کیا لکھوں اس دل کے فسانے کو اس دل کے فسانے کو بس اتنا بتانا ہے کعبے کی زیارت ہو مولا مولا مولا میرے مولا مولا مولا مولا میرے مولا یارب یارب یارب یارب مولا مولا مولا مولا