
Genre: naat, nasheed, madihYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Ya Rasool Allah Karam' is a classic Urdu Naat recited by Shehzad Saeedi. The track expresses deep love, devotion, and a prayer for blessings through the veneration of the Prophet Muhammad.
← Browse

AI-Enriched75%
Credits
LyricistTraditional
Story & Cultural Context
'Ya Rasool Allah Karam' is a classic Urdu Naat recited by Shehzad Saeedi. The track expresses deep love, devotion, and a prayer for blessings through the veneration of the Prophet Muhammad.
Titles in Other Languages
العربيةيا رسول الله كرم
EnglishO Messenger of Allah, Bestow Grace
Lyrics
یا رسول اللہ کرم یا حبیب اللہ کرم یہ لقب ہے آپ کا ہی رحمت اللہ علمین ہے بھروسہ آپ پر ہی یا شفیہ المزنبین آپ کے ہوتے ہوئے کیوں ہو ہمیں محشر کا غم یا رسول اللہ کرم یا حبیب اللہ کرم ہے گناہوں کے سوا اب پاس ہماری کچھ نہیں شافع روز جزا ہو ہے ہمیں تم پر یقین ہم گناہگاروں پہ بھی کرتے کیے نظر کرم یا رسول اللہ کرم یا حبیب اللہ کرم راستے ہیں پر خطر ہے چلنا اب ممکن نہیں تھام لو دامن ہمارا محسن دنیا و دین اب سہارا دیجئے لِللہ شام امم یا رسول اللہ کرم یا حبیب اللہ کرم یہ تمنا ہے آلہ نہ دیکھ لوں وہ سر زمین ہے جہاں آرام فرما سبز گمبت کے مکین اس در اقدس کو پا کر چوم لوں میں یہ قدم یا رسول اللہ کرم یا حبیب اللہ کرم