Skip to main content
Bara Rabi Ul Awal cover art

Bara Rabi Ul Awal

by Rao Brothers

Album: Chand Jagmagaya Hai

Duration: 5:26

Genre: nasheed, naatType: nasheed

Story & Cultural Context

Bara Rabi Ul Awal is a nasheed by Rao Brothers that celebrates the Islamic month of Rabi Ul Awal, marking the birth of Prophet Muhammad. It is part of the album Chand Jagmagaya Hai, which features tracks with themes of Islamic devotion and spirituality. The song likely aims to inspire listeners…

← Browse
Bara Rabi Ul Awal

Bara Rabi Ul Awal

AI-Enriched70%
Instruments
vocal-only

Credits

LabelWithout label

Story & Cultural Context

Bara Rabi Ul Awal is a nasheed by Rao Brothers that celebrates the Islamic month of Rabi Ul Awal, marking the birth of Prophet Muhammad. It is part of the album Chand Jagmagaya Hai, which features…

Titles in Other Languages

EnglishWelcome Rabi Ul Awal

Lyrics

میرے سرکار آئے بارہ ربیع الاول کے دن اب بر بہاراں چھائے میرے سرکار آئے آؤ میرے تیرے گھر آ کر جبریل پیغام یہ لائے میرے سرکار آئے بارہ ربیع الاول کے دن اب بر بہاراں چھائے میرے سرکار آئے دور ہوا دنیا سے میرا آئے آقا ہوا سب میرا اب دنیا کے گھر آ کر خوشیوں کے بادر چھائے میرے سرکار آئے بارہ ربیع الاول کے دن اب بر بہاراں چھائے میرے سرکار آئے پھول کھلے تھے بھی کلیاں پھولے تھی مکہ کی گنیاں ان کے قدم سے چاروں جانب ہو گئے نور کے سائے میرے سرکار آئے بارہ ربیع الاول کے دن اب بر بہاراں چھائے میرے سرکار آئے مشکل تیری تل جائے گی سونیہ کھیتی پھل جائے گی دائی ہنی ماں تیرے خوے فاغ جگانے آئے میرے سرکار آئے بارہ ربیع الاول کے دن اب بر بہاراں چھائے میرے سرکار آئے جو ہے صحب نبیوں کے سرور جانے مدینہ فزیل کے حبر جھولی بھرنا کام ہے جن کا آج وہ داتا آئے میرے سرکار آئے بارہ ربیع الاول کے دن اب بر بہاراں چھائے میرے سرکار آئے تجھ کو ندا آئی ہے محسن دنیا کو بتلا دے محسن جو ہے نبی کا چاہنے والا اپنے گھر کو سجائے میرے سرکار آئے بارہ ربیع الاول کے دن اب بر بہاراں چھائے میرے سرکار آئے آؤ میرے تیرے گھر آ کر جبریل پیغام یہ لائے میرے سرکار آئے بارہ ربیع الاول کے دن اب بر بہاراں چھائے میرے سرکار آئے