Skip to main content
Haq Bahu cover art

Haq Bahu

by Rao Brothers

Album: Sohnra Sohnra Amna Da Laal

Duration: 5:12

Genre: nasheed, ilahiType: nasheed

Story & Cultural Context

Haq Bahu by Rao Brothers is a nasheed from the album Sohnra Sohnra Amna Da Laal, featuring Urdu lyrics that likely praise Islamic themes or figures. It holds significance in Islamic devotional music, potentially drawing from Sufi traditions, though specific details are limited.

← Browse
AI-Enriched60%
Instruments
vocal-only

Credits

LabelWithout label

Story & Cultural Context

Haq Bahu by Rao Brothers is a nasheed from the album Sohnra Sohnra Amna Da Laal, featuring Urdu lyrics that likely praise Islamic themes or figures. It holds significance in Islamic devotional music,…

Lyrics

اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو صدا ہے تیری اللہ ہو میرے سوہنے سائیں حق باہو صدا ہے تیری اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو صدا ہے تیری اللہ ہو توں آیا شاہِ حرم ہے ہے علی کا پیارا دو صدا ہے تیری اللہ ہو میرے سوہنے سائیں حق باہو صدا ہے تیری اللہ ہو ہر غم سے تو مجھ کو بجا لے رکھ لاج و کرم آوالے فریادی سن لے تو صدا ہے تیری اللہ ہو میرے سوہنے سائیں حق باہو صدا ہے تیری اللہ ہو مجھے یاد نبی جب آئے غم یاشوں میں ڈل جائے موطی ہے میرے آسو صدا ہے تیری اللہ ہو میرے سوہنے سائیں حق باہو صدا ہے تیری اللہ ہو جو دیکھ لے تیرے جلوے ہو جائے وہ تجھ پہ صدر کے کہیں جھوم کے اللہ ہو صدا ہے تیری اللہ ہو میرے سوہنے سائیں حق باہو صدا ہے تیری اللہ ہو تُو نے نور دلوں کو بخشا ایک یہ بھی کمال ہے تیرا میرے مرشد حق باہو صدا ہے تیری اللہ ہو میرے سوہنے سائیں حق باہو صدا ہے تیری اللہ ہو تُو ہے کامل پیر طریقت تیرے سر پہ ہے تاج ولایت تُو علم کی ہے عشبو صدا ہے تیری اللہ ہو میرے سوہنے سائیں حق باہو صدا ہے تیری اللہ ہو صدا ہے تیری اللہ ہو صدا ہے تیری اللہ ہو