
Genre: nasheed, naat, madihYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
Madinay Se Bulawa Araha Hai is a cherished traditional Urdu Naat that expresses deep emotional longing, devotion, and joy regarding the invitation to visit the holy city of Madinah. Recited by Waseem Abbasi Naqshbandi, it captures the spiritual anticipation of a pilgrim preparing for Ziyarat.
← Browse

AI-Enriched80%
Story & Cultural Context
Madinay Se Bulawa Araha Hai is a cherished traditional Urdu Naat that expresses deep emotional longing, devotion, and joy regarding the invitation to visit the holy city of Madinah. Recited by Waseem…
Titles in Other Languages
العربيةدعوة قادمة من المدينة المنورة
EnglishA Call is Coming from Madinah
TürkçeMedine'den Çağrı Geliyor
Lyrics
مدینے سے بلاوا آ رہا ہے مدینے سے بلاوا آ رہا ہے میرا دل مجھ سے کہلے جا رہا ہے یہاں مرضی نہیں چلتی کسی کی مدینے والا دل بلا رہا ہے مدینے سے بلاوا آ رہا ہے میرا دل مجھ سے کہلے جا رہا ہے شبِ فرقت سے دل گھبرا رہا ہے مدینہ آپ کا یاد آ رہا ہے یاد آ رہا ہے مدینے سے بلاوا آ رہا ہے میرا دل مجھ سے کہلے جا رہا ہے یہ چکی صیدا کی چل رہی ہے یہ چکی صیدا کی چل رہی ہے زمانہ جتنا لنگر کھا رہا ہے کھا رہا ہے مدینے سے بلاوا آ رہا ہے میرا دل مجھ سے کہلے جا رہا ہے نوازوں کا صدقہ بانٹے ہیں زمانہ ان کے در سے کھا رہا ہے کھا رہا ہے مدینے سے بلاوا آ رہا ہے میرا دل مجھ سے کہلے جا رہا ہے میرا دل بھی تو اپنے ساتھ لے جا تقیہ لاہ کیوں مدینے جا رہا ہے جا رہا ہے مدینے سے بلاوا آ رہا ہے میرا دل مجھ سے کہلے جا رہا ہے کہیں گے مصطفیٰؑ قدموں سے لگ جا درد سہارا سے ہو کر آ رہا ہے آ رہا ہے مدینے سے بلاوا آ رہا ہے میرا دل مجھ سے کہلے جا رہا ہے مدینے سے بلاوا آ رہا ہے میرا دل مجھ سے کہلے جا رہا ہے