
Genre: nasheed, naatYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Sallu Alaihi Wa Aalihi' is a devotional Urdu naat recited by Nawal Khan, expressing profound love, praise, and blessings upon the Islamic Prophet Muhammad and his family.
← Browse

AI-Enriched75%
Story & Cultural Context
'Sallu Alaihi Wa Aalihi' is a devotional Urdu naat recited by Nawal Khan, expressing profound love, praise, and blessings upon the Islamic Prophet Muhammad and his family.
Titles in Other Languages
العربيةصلوا عليه وآله
EnglishSend Blessings Upon Him and His Family
Lyrics
یا نبی، یا نبی، یا نبی صل علی حبیب، صل علی حبیب جو نہ ہوتا تیرا جمال ہی تو جہاں تھا خواب و خیال ہی صل علی حبیب، صل علی حبیب ماں ہو میرا بے تیری روشنی کوئی ختم تجھ پہ پہرے نا ہی تجھ سے تیرے سوا کوئی کر کون تیرے برابری، کر کون تیری برابری صل علی حبیب، صل علی حبیب نہ کسی میں ایسے خصال ہی، نہ کسی میں ایسے خصال ہی صل علی حبیب، صل علی حبیب نہ فضیل ہے نہ محسرہ تیرا فرش ہے وہی بودیا تیرے جسم پاک پہ ایک کبا وہ بھی تار تار ہے جا بجا وہ بھی تار تار ہے جا بجا صل علی حبیب، صل علی حبیب تیری سادگی ہے کمال ہی، تیری سادگی ہے کمال ہی صل علی حبیب، صل علی حبیب تو خلیل ہے تو کلیم ہے تو رعوف ہے تو رحیم ہے تو حبیب رب کریم ہے تیری شان سب سے عظیم ہے تیری شان سب سے عظیم ہے صل علی حبیب، صل علی حبیب نہ ہی تیری کوئی مثال ہی، نہ ہی تیری کوئی مثال ہی صل علی حبیب، صل علی حبیب