
Genre: naat, nasheed, madih, munshidYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
A prominent Urdu Naat recited by Pakistani Naat Khawan Muhammad Tabish Raza Qadri in praise of the Holy Prophet Muhammad (PBUH) as the sovereign ruler of the universe and time. It is widely recited during Mawlid un-Nabi gatherings and devotional programs across South Asia.
← Browse

AI-Enriched80%
Story & Cultural Context
A prominent Urdu Naat recited by Pakistani Naat Khawan Muhammad Tabish Raza Qadri in praise of the Holy Prophet Muhammad (PBUH) as the sovereign ruler of the universe and time. It is widely recited…
Titles in Other Languages
العربيةهو سلطان الزمان
EnglishHe is the Sovereign of the Era
Lyrics
یا حسین، یا حسین، یا حسین، یا حسین شجاعت ناز کرتی ہے، جلالت ناز کرتی ہے وہ سلطان زمانے ان پہ شوکت ناز کرتی ہے شہنشاہ شہیداں ہو انوکی شان والے ہو حسین ابن علی تم پر شہادت ناز کرتی ہے اس سلطان زمانے ان پہ شوکت ناز کرتی ہے السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ علامہ صاحب جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چانے اقدس پر حسنین کریمین سوار ہوئے وہ واقعہ تو سنا دیں بیٹا حسین اور عمر اس واقعے کو ترمیزی شریف کی حدیث پاک میں اس طرح بیان کیا ہے حضرت سیدنا فاروق عاظم رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں میں نے جب حضرات حسنین کریمین کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے شانے اقدس پر سوار دیکھا تو کہا آپ کی سواری کیسی شاندار ہے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سیدنا فاروق عاظم رضی اللہ تعالی عنہ سے ارشاد فرمایا اور سوار بھی کیسے لا جواب ہیں سبحان اللہ بٹھا کر شانے اقدس پر کر دی شان دبالا نبی کے لاد لوں پر ہر فضیلت ناز کرتی ہے اس سلطان زمانے ان پر شوکت ناز کرتی ہے خضا کے فضل سے اختر میں ان کا نام لیبا ہوں میں ہوں جسے مند پنازہ مجھ پہ قسمت ناز کرتی ہے اس سلطان زمانے ان پر شوکت ناز کرتی ہے یا حسین اس سلطان زمانے ان پر شوکت ناز کرتی ہے