
Genre: nasheed, naatYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
A popular South Asian Urdu naat celebrating the birth anniversary (Mawlid al-Nabi / Milad-un-Nabi) of the Prophet Muhammad, recited widely across Urdu-speaking Muslim communities during Rabi' al-Awwal.
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
A popular South Asian Urdu naat celebrating the birth anniversary (Mawlid al-Nabi / Milad-un-Nabi) of the Prophet Muhammad, recited widely across Urdu-speaking Muslim communities during Rabi'…
Titles in Other Languages
EnglishWe Will Celebrate Milad
Lyrics
میلاد رہا ہے میلاد رہے گا مرحبا یا مصطفیٰ میلاد منائیں گے عقیدت سے ہم اس بار گھر اپنا سجائیں گے عقیدت سے ہم اس بار مرحبا یا مصطفیٰ جو کچھ بھی ملا غم کو یہ صدقہ ہے تمہارا یہ سب کو بتائیں گے عقیدت سے ہم اس بار گھر اپنا سجائیں گے عقیدت سے ہم اس بار میلاد منائیں گے عقیدت سے ہم اس بار میلاد رہا ہے میلاد رہے گا آئے گا بلاوہ جشن دی کے نگر سے جو بھاگتے جائیں گے عقیدت سے ہم اس بار گھر اپنا سجائیں گے عقیدت سے ہم اس بار مرحبا یا مصطفیٰ چومیں گے فرشتے میرے گھوٹوں کو یقیناً جب نات سنائیں گے عقیدت سے ہم اس بار گھر اپنا سجائیں گے عقیدت سے ہم اس بار میلاد منائیں گے عقیدت سے ہم اس بار میلاد رہا ہے میلاد رہے گا ہر سمت کے قریب ہم میں نظر آئیں گے یاروں ہاتوں میں اٹھائیں گے عقیدت سے ہم اس بار گھر اپنا سجائیں گے عقیدت سے ہم اس بار مرحبا یا مصطفیٰ آتاں میرے کرتے تھے جو اصحاب سے وعدے وہ سب کو سنائیں گے عقیدت سے ہم اس بار گھر اپنا سجائیں گے عقیدت سے ہم اس بار میلاد منائیں گے عقیدت سے ہم اس بار میلاد رہا ہے میلاد رہے گا سر رکھ کے درے سرور عالم پہ اے اکرام قسمت کو جگائیں گے عقیدت سے ہم اس بار گھر اپنا سجائیں گے عقیدت سے ہم اس بار مرحبا یا مصطفیٰ سارے رکھ کے درے سرور عالم پہ اے اکرام قسمت کو جگائیں گے عقیدت سے ہم اس بار گھر اپنا سجائیں گے عقیدت سے ہم اس بار مرحبا یا مصطفیٰ مرحبا یا مصطفیٰ مرحبا یا مصطفیٰ مرحبا یا مصطفیٰ مرحبا یا مصطفیٰ مرحبا یا مصطفیٰ مرحبا یا مصطفیٰ