
Genre: nasheed, manqabat, naatYear: 2022Type: nasheed
Story & Cultural Context
A devotional Manqabat released by Heera Gold dedicated to Sheikh Abdul Qadir Gilani (Ghous-e-Azam), praising his spiritual rank and legacy.
← Browse

AI-Enriched80%
Credits
ProducerHeera Gold
LabelHeera Gold
Story & Cultural Context
A devotional Manqabat released by Heera Gold dedicated to Sheikh Abdul Qadir Gilani (Ghous-e-Azam), praising his spiritual rank and legacy.
Titles in Other Languages
EnglishMere Ghous Piya
Lyrics
ولیوں کے سردار میرے غوث پیاں، دکھیوں کے غم خوار میرے غوث پیاں، نظر کرم سرکار کر دو، نظر کرم سرکار، نظر کرم سرکار کر دو، نظر کرم سرکار، میرا ولیوں کے امام، میرا ولیوں کے امام، دے دو پنج تن کے نام، ہم نے جھولی ہے پھیلائی بڑی دیر سے، ڈالو نظر کرم سرکار، ڈالو نظر کرم سرکار، اپنے منگتوں پر اک بار ہم نے محفل ہے سجائی بڑی دیر سے، میرا ولیوں کے امام، میرا ولیوں کے امام، دل کے قلی میری آج کھلی ہے، آبا آئے ہیں خبر ملی ہے، خبر ملی ہے، ذرا دھیرے دھیرے آؤ، ذرا دھیرے دھیرے آؤ، للہ کرم فرماو، بردو کاسا میرا پنج تنی خیر سے، میرا ولیوں کے امام، میرا ولیوں کے امام، تم جو بناو بات بنے گی، دونوں جہاں میں لاج رہیں گی، جب میں نے تمہیں پکارا، کام آیا تیرا سہارا، چلتا آسی کا گزارا تیری خیر سے، میرا ولیوں کے امام، میرا ولیوں کے امام، شهر جیلانی، شهر جیلانی، شهر جیلانی، شهر جیلانی، سرکار غوث عاظم، نظر کرم خدا رہا، سرکار غوث عاظم، نظر کرم خدا رہا، حیرہ خالقہ صبر دو، میں فقیر ہوں تمہارا، سرکار غوث عاظم، نظر کرم خدا رہا، سرکار غوث عاظم، نظر کرم خدا رہا، جھولی کو میری بھر دو، ورنہ کہیں گی دنیا، غوث الورہ کا منتا، پھرتا ہے مارا مارا، سرکار غوث عاظم، نظر کرم خدا رہا، میرا بنے ہے دولہ، شادی رچی ہوئی ہے، سب اولیاء براتی، کیا خوب ہے نظارہ، سرکار غوث عاظم، نظر کرم خدا رہا، میرا میرا میرا میرا، پھیرا نے پیر لچے پال میرا، نور نبی مصطفیٰﷺ کے لال میرا، خاک قدم کا میں سرما بناوں، راہاں میں تمری میں پلکیں بچھاؤں، محبوب رب زلجلال میرا، پھیرا نے پیر لچے پال میرا، ولیوں نے قدموں پہ گردن چکائیں، سایاں فگن تم پہ ہے مصطفیٰﷺ، نہ ہی تیرا سانی نہ مثال میرا، پھیرا نے پیر لچے پال میرا، میرا میرا میرا میرا،