
Genre: nasheed, naat, madihType: nasheed
Story & Cultural Context
"Salam Keh Dena" is a traditional and well-known Urdu Naat Sharif featuring salutations and blessings sent upon the Prophet Muhammad (PBUH). It is expressed as a humble plea asking the wind or pilgrims traveling to Madinah to convey the reciter's respectful greetings to the Prophet's shrine.
← Browse

AI-Enriched75%
Credits
LabelWithout label
Featured Artists
Sajjad Qadri
Story & Cultural Context
"Salam Keh Dena" is a traditional and well-known Urdu Naat Sharif featuring salutations and blessings sent upon the Prophet Muhammad (PBUH). It is expressed as a humble plea asking the wind or…
Titles in Other Languages
العربيةسلام کہہ دینا
EnglishConvey My Greetings
TürkçeSelam Söyleyin
Lyrics
الله رب محمد صلی اللہ علیہ وسلم نحن عباد محمد صلی اللہ علیہ وسلم السلام یا نبی السلام یا نبی سنو اے چاند کی کرنوں سلام کہہ دینا دری حبیب بے میرا پیام کہہ دینا یہ کہنا نیکی نہیں کوئی شرمسار ہیں ہم یہ جا کے کہنا سیاکار ہیں بدکار ہیں ہم یہ کہنا اب کی رحمت کے طلبگار ہیں ہم عدب سے جا کے یہ میرا پیام کہہ دینا عدب سے جا کے یہ میرا پیام کہہ دینا سنو اے چاند کی کرنوں سلام کہہ دینا دری حبیب بے میرا پیام کہہ دینا ہوئے سحر ہیں حضرت بلال کے صدقے بلا لیا آپ مدینے میں آل کے صدقے شہیب کربلا ماں سے ملا لکے صدقے عطا حبیب خود کوسر کا جام کہہ دینا سنو اے چاند کی کرنوں سلام کہہ دینا دری حبیب بے میرا پیام کہہ دینا ہوئے نواز کے صدقے نظام کے صدقے فرید بابا کے داتا کے نام کے صدقے ہوئے نواز کے صدقے نظام کے صدقے فرید بابا کے داتا کے نام کے صدقے کلام پاک کے سچے کلام کے صدقے پلا دے ہم کو بھی وحدت کا جام کہہ دینا سنو اے چاند کی کرنوں سلام کہہ دینا دری حبیب بے میرا پیام کہہ دینا امتی آپ کے ہیں مخلص و لاچار بہت بلا لیا آپ مدینے ہیں بے قرار بہت امتی آپ کے ہیں مخلص و لاچار بہت بنا دے بگڑا ہر ایک کام میرا کہہ دینا سنو اے چاند کی کرنوں سلام کہہ دینا دری حبیب بے میرا پیام کہہ دینا چاند سورج میں ستاروں میں نور آپ کا ہے زمین تا عرش مولاں سنور آپ کا ہے چاندریاں علم تو ہے عالم حضور آپ کا ہے مدینے میں ہنری صبح و شام کہہ دینا سنو اے چاند کی کرنوں سلام کہہ دینا دری حبیب بے میرا پیام کہہ دینا دری حبیب بے میرا پیام کہہ دینا دری حبیب بے میرا پیام کہہ دینا