
Genre: naat, nasheed, madihYear: 2008Type: nasheed
Story & Cultural Context
A popular Urdu Naat recited by Al-Haj Muhammad Owais Raza Qadri expressing deep devotional love and reverence for Prophet Muhammad. It is widely recited during Mawlid gatherings and spiritual assemblies across the South Asian diaspora.
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
A popular Urdu Naat recited by Al-Haj Muhammad Owais Raza Qadri expressing deep devotional love and reverence for Prophet Muhammad. It is widely recited during Mawlid gatherings and spiritual…
Titles in Other Languages
العربيةرسولي الطيب
EnglishMy Beloved Messenger
TürkçeBenim Güzel Resulüm
Lyrics
سارے اچھوں میں اچھا سمجھیے جسے ہے اس اچھے سے اچھا ہمارا نبی میرے اچھے رسول کر مجھے مالا مال میری جھولی میں ڈال اپنے قدموں کی دھول میرے اچھے رسول تشنگی کا علاج یارسول رنگِ اسود کے پاس یارسول شارہِ اختلاف یارسول سبز گمبد کے پاس یارسول اشک بن کر دعائیں میری پلکوں پہ آئیں اور صدائیں لگائیں چل محمد کے پاس تخت مانگوں نہ سیج کوئی پروانہ بھیج کر مجھے بھی قبول میرے اچھے رسول تیری پلکت کی دھوپ یارسول میری فصلے بہار یارسول تیری یادوں کا روپ یارسول میرا جیون سنگھار یارسول آنکھ جلوہ بدوش روح احرام پوش تیرے حلقہ بگوش میرے لعلونہاں رونق ہا سبوت صرف تیرا وجود تیرے سچے اصول میرے اچھے رسول میری سوزوں کی باڑ یارسول تیرے آنگن کے ساتھ یارسول میرا گزرے اساد یارسول تیرے ساون کے ساتھ یارسول عفوِ رحمت گواہ بہ گئے سب گناہ جب سے لپٹی نگاہ تیرے دامن کے ساتھ راغِ غپر مودام چلے تیرا غلام اب نہ ہو کوئی بھور میرے اچھے رسول میرے اچھے رسول میرے اچھے رسول میرے اچھے رسول میرے اچھے رسول میرے اچھے رسول