
Genre: nasheed, hamd, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
A traditional Urdu Hamd (supplication to Allah) recited by Muhammad Khubaib Raza Qadri, seeking forgiveness for sins and divine mercy.
← Browse

About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →hamdHamd · Arabic حمدA song of praise addressed to God alone.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →
Story & Cultural Context
A traditional Urdu Hamd (supplication to Allah) recited by Muhammad Khubaib Raza Qadri, seeking forgiveness for sins and divine mercy.
Titles in Other Languages
العربيةبخش دے ہر خطا یا الٰہی
EnglishForgive Every Fault, O Lord
Lyrics
اللہ کرم میرے مولا کرم ہو گناہوں سے مجھ کو بچایا الہی تجھے دے رہا ہوں صدا یا الہی اللہ کرم میرے مولا کرم ہو مقدس بڑی مولا یہ رات ہے کرم کرنے والی تیری ذات ہے میری بخش دے ہر خطایا الہی اللہ کرم میرے مولا کرم ہو یہ مقبول مولا میری التجا ہو مدینے میں فداریاں بھی عطا ہو میری بخش دے ہر خطایا الہی اللہ کرم میرے مولا کرم ہو ہے تسلیم مولا گناہ گار ہوں میں تیری رحمتوں کا طلب گار ہوں میں مولا ہے تسلیم مولا گناہ گار ہوں میں تیری رحمتوں کا طلب گار ہوں میں میری بخش دے ہر خطایا الہی اللہ کرم میرے مولا کرم ہو جہاں بھی گیا میں بھٹکتا رہا گناہوں کی دلدل میں دھستا رہا جہاں بھی گیا میں بھٹکتا رہا گناہوں کی دلدل میں دھستا رہا میری بخش دے ہر خطایا الہی اللہ کرم میرے مولا کرم ہو کبھے مور مانگو بھلا کیا خدا سے وسیم آج جو ہے وہ اس کی عطا سے مولا کبھے مور مانگو بھلا کیا خدا سے وسیم آج جو ہے وہ اس کی عطا سے میری بخش دے ہر خطایا الہی اللہ کرم میرے مولا کرم ہو اللہ کرم میرے مولا کرم ہو اللہ کرم میرے مولا کرم ہو