
Genre: nasheed, naatYear: 2019Type: nasheed
Story & Cultural Context
Haal-E-Dil is an Urdu Islamic naat/nasheed recited by Usaid Zahid Siddique and released under the Heera Gold Islamic record label.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ProducerHeera Gold
LabelHeera Gold
Story & Cultural Context
Haal-E-Dil is an Urdu Islamic naat/nasheed recited by Usaid Zahid Siddique and released under the Heera Gold Islamic record label.
Titles in Other Languages
EnglishState of the Heart
Lyrics
حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے کیوں کسی کے در پہ جائیں آپ کے ہوتے ہوئے میں غلام مصطفیٰ ہوں یہ میری پہچان ہے غم مجھے کیوں کر ستائے آپ کے ہوتے ہوئے اپنا جینا اپنا مرنا اب اسی چوکھٹ پہ ہے ہم کہاں سرکار جائیں آپ کے ہوتے ہوئے کہہ رہا ہے آپ کا رب انتفیہم آپ سے کیوں انہیں میں دوں سزائیں آپ کے ہوتے ہوئے کون ہے الطاف اپنا حال دل کسے کہیں زخم دل کس کو دکھائیں آپ کے ہوتے ہوئے حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے