Skip to main content
Woh Mera Nabi Hai cover art

Woh Mera Nabi Hai

by Syed Hassan Ullah Hussaini

Album: Singles

Duration: 5:25

Genre: nasheed, naatYear: 2021Type: nasheed
← Browse
Woh Mera Nabi Hai

Woh Mera Nabi Hai

Singles 5:25 2021
About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →

Titles in Other Languages

EnglishHe Is My Prophet

Lyrics

میرا نبی، میرا نبی، سونا نبی، سب سے پیارا نبی
وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے
وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے
وہ جس کے لیے محفل کونین سجی ہے
فردوں سے بھری جس کے وسیلے سے بنی ہے
وہ حاشمی مکی مدنی یلعربی ہے
وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے
وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے
وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے
اللہ کا فرمان علم نشرح لکا صدرہ
منصوب ہے جس سے وہ افعان لکا ذکرہ
جس ذات کا قرآن میں بھی ذکر جلی ہے
وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے
وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے
احمد ہے محمد ہے وہی خاتم الرسول ہے
مخدوم مربی ہے وہی والیِ کل ہے
اس پر کی نظر سارے زمانے کی لگی ہے
وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے
وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے
وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے
یا سین و مزمل و مدسر وہی طواہا
کیا کیا نئے القاب سے مولا نے پکارا
کیا شان ہے اس کی جو امی لقب بھی ہے
وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے
وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے
وہ شمس زہا چہرہ انور کی جلک ہے
وہ لیل سجا کے سوئے حضرت کی لچک ہے
عالم کو دیا اس کے وسیلے سے ملی ہے
وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے
وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے
وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے
وہ ذات کے جو مظہر لولا کلمہ ہے
جو صاحب رفت رفت شب معراج ہوا ہے
عصرہ میں امامت جسے نبیوں کی ملی ہے
وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے
وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے
جس درجہ زمانے میں تھی مظلوم یہ عورت
پھر جس کی بدولت ملے اس عزت و رفعت
وہ محسن و غمخار ہمارا ہی نبی ہے
وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے
وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے
وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے
وہ میرا نبی ہے