
Genre: nasheed, naatYear: 2018Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Mera Dil Tarap Raha Hai' is a popular Urdu Naat sung by Hafiz Tahir Qadri expressing deep love and longing (eagerness) for Madinah and the Prophet Muhammad. It is widely recited across the South Asian Islamic community during religious gatherings and Milad events.
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
'Mera Dil Tarap Raha Hai' is a popular Urdu Naat sung by Hafiz Tahir Qadri expressing deep love and longing (eagerness) for Madinah and the Prophet Muhammad. It is widely recited across the South…
Titles in Other Languages
العربيةقلبي يتألم
EnglishMy Heart Is Restless
TürkçeKalbim Sızlıyor
Lyrics
غم سے بھی راحت و تسکین میں ڈھل جاتے ہیں جب کرم ہوتا ہے حالات بدل جاتے ہیں کوئی دیکھے تو ذرا ان کی دوہائی دے کر عشق صادق ہو تو پتھر بھی پگھل جاتے ہیں میرا دل تڑپ رہا ہے میرا جل رہا ہے سینہ کے دوا وہی ملے گی مجھے لے چلو مدینہ میں ہی مال و ذر تو کیا ہے میں غریب ہوں یہی نا اے عشق مجھ کو لے چل مجھے جانب مدینہ میرا دل تڑپ رہا ہے میرا جل رہا ہے سینہ میں مریضِ مصطفیٰ ہوں مجھے چھیڑو نہ طبیبوں میری زندگی جو چاہو مجھے لے چلو مدینہ میرا دل تڑپ رہا ہے وہ جالیاں سنہری میری چشمِ تر کے اندر وہ سوالہ مجھ کو دیں گے جو ہے آمنا کے دلبر مجھے پہنچ کر مدینہ نہیں لوٹ کر ہے آنا سوئے صفحہ جانے والوں مجھے چھوڑ کر نہ جانا مجھے گردشوں نہ چھیڑو میرا ہے کوئی جہاں میں میں ابھی پکار لوں گا نہیں دور ہے مدینہ مدینہ مدینہ دریاب مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ دریاب مدینہ مدینہ دریاب مدینہ مدینہ دریاب مدینہ مدینہ ایک بالے ناتواں کی بس ایک التجاہ ہے رہے زندگی سلامت میں بھی دیکھ لوں مدینہ مدینہ میرا دل سنت رہا ہے میرا جل رہا ہے سینہ میرا دل سنت رہا ہے میرا جل رہا ہے سینہ