
Genre: nasheed, hamdYear: 2023Type: nasheed
Story & Cultural Context
An Urdu spiritual nasheed highlighting the peace found in prostration (sajda) during times of anxiety and distress, encouraging believers to connect with Allah when feeling overwhelmed.
← Browse

AI-Enriched70%
Story & Cultural Context
An Urdu spiritual nasheed highlighting the peace found in prostration (sajda) during times of anxiety and distress, encouraging believers to connect with Allah when feeling overwhelmed.
Titles in Other Languages
EnglishPerform Sajda When the Heart is Distressed
Lyrics
جب دل ہو پریشان تو سجدہ کیا کرو اور اس کی بارگاہ میں توبہ کیا کرو مشکل ترین کام بھی ہو جائے گا آسان اللہ کا نام لے کے ارادہ کیا کرو اور اس کی بارگاہ میں توبہ کیا کرو جب دل ہو پریشان تو سجدہ کیا کرو راستہ بدل کے موت بھی نکلے گی دیکھنا بس تم خدا کی راہ میں صدقہ کیا کرو اور اس کی بارگاہ میں توبہ کیا کرو جب دل ہو پریشان تو سجدہ کیا کرو ہرگز برائیوں کی طرف میں نہ جاؤں گا اس طرح اپنے آپ سے وعدہ کیا کرو اور اس کی بارگاہ میں توبہ کیا کرو جب دل ہو پریشان تو سجدہ کیا کرو باتو خدا کی راہ میں ہر سو بھلائی آء یوں خلق میں مقام کا اضافہ کیا کرو اور اس کی بارگاہ میں توبہ کیا کرو جب دل ہو پریشان تو سجدہ کیا کرو