
Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2018Type: nasheed
Story & Cultural Context
This Urdu manqabat performed by Hafiz Tahir Qadri is dedicated in honor and praise of Sheikh Abdul Qadir Jilani (Ghous-e-Azam). It expresses spiritual devotion, loyalty, and affection toward the famous Sufi saint.
← Browse

About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →madihMadih · Arabic مديحPraise poetry sung for the Prophet Muhammad ﷺ.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →
Instruments
duffpercussion
Story & Cultural Context
This Urdu manqabat performed by Hafiz Tahir Qadri is dedicated in honor and praise of Sheikh Abdul Qadir Jilani (Ghous-e-Azam). It expresses spiritual devotion, loyalty, and affection toward the…
Titles in Other Languages
العربيةغوث کا دامن نہ چھوڑیں گے
EnglishWe Will Never Leave the Hem of Ghous
Lyrics
ولیوں کے سردار دلور و دلدار تجھ سے میرا پیار یا غوثِ پا میں قادری ہوں شکر غیران بے قدیر کا دامن ہے میرے ہاتھ میں پیران پیر کا میرے غوث پیا جیلانی ہے محبوبِ سبحانی چھوٹتی ہے تو چھوٹے دنیا غوث کا دامن نہ چھوڑیں گے اپنے گلے میں غوث کا پٹا غوث کا دامن نہ چھوڑیں گے جیلانی غوث پیا جیلانی ہے محبوبِ سبحانی غوث کے در پر عمر گزاری غوث کے در کے ہم ہیں بھیکاری اس کھونٹے سے خود کو باندھا غوث کا دامن نہ چھوڑیں گے میں سنی ہوں سلمان ہوں نسبت ہے قادری ولیوں نے دی ان کو سلامی عبدالحون نے کی ہے غلامی انچہ رہے گا ان کا جھنڈا غوث کا دامن نہ چھوڑیں گے جیلانی غوث پیا جیلانی ہے محبوبِ سبحانی غوث کا دامن کیسے چھوڑیں جسم و روح کا ناتا ان سے ان سے ٹھیرا دین کا رشتہ غوث کا دامن نہ چھوڑیں گے جیلانی غوث پیا جیلانی ہے محبوبِ سبحانی غوث پاک کے چاہنے والوں ساتھوں بیٹھ کے مل کے کہہ دو مرتے دم تک انشاءاللہ غوث کا دامن نہ چھوڑیں گے ولیوں کے سردار دلبر و دلداد تجھ سے میرا پیاریاں وہ سبحانی ان کے ہاتھ میں ہاتھ دیا ہے خود کو جاگر بیچ دیا ہے اب نہ کبھی چھوڑیں گے والا غوث کا دامن نہ چھوڑیں گے جیلانی غوث پیا جیلانی ہے محبوبِ سبحانی جیلانی