
Genre: nasheed, naatYear: 2018Type: nasheed
Story & Cultural Context
A deeply emotional Urdu nasheed performed by Ajwa Baloch and released by Heera Gold, expressing profound gratitude, honor, and love for the blessings and power of a mother's prayers.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ProducerHeera Gold
LabelHeera Gold
Story & Cultural Context
A deeply emotional Urdu nasheed performed by Ajwa Baloch and released by Heera Gold, expressing profound gratitude, honor, and love for the blessings and power of a mother's prayers.
Titles in Other Languages
EnglishMother, the Effect of Your Prayers is Unique
Lyrics
دیکھے سارے رشتے کوئی نہیں ہے ایسا ماں تیرے جیسا ماں تیرے جیسا ماں تیری دعاؤں کی بات نرالی ہے ہر خوشی ہے دامن میں رتبہ ہار والی ہے ماں پیاری ماں ماں پیاری ماں ماں سے بڑھ کے دنیا میں کچھ نہیں ہے اے بچوں ماں سے بڑھ کے دنیا میں کچھ نہیں ہے اے بچوں سب شبوں کی ملکہ ہے پھولوں کی وہ ڈالی ہے ماں تیری دعاؤں کی بات نرالی ہے ماں پیاری ماں ماں پیاری ماں مجھ کو چلنا سکھایا مجھ کو جینا سکھلایا مجھ کو چلنا سکھایا مجھ کو جینا سکھلایا پیار سے بن کے پالا ہے سب سے پیار والی ہے ماں تیری دعاؤں کی بات نرالی ہے ماں پیاری ماں ماں پیاری ماں ان کے باہوں کا جھولا جھولت رہوں ہر دم ان کے باہوں کا جھولا جھولت رہوں ہر دم میری جان ممتہ ہے رشتہ نرالی ہے ماں تیری دعاؤں کی بات نرالی ہے ماں پیاری ماں ماں پیاری ماں ماں نے جو بیچ سمجھایا ہے بھلا ہو جا گھر کا ماں نے جو بیچ سمجھایا ہے بھلا ہو جا گھر کا بات بات سچی ہے جو بھی دل میں ڈالی ہے ماں تیری دعاؤں کی بات نرالی ہے ماں پیاری ماں ماں پیاری ماں دیکھے سارے رشتے کوئی نہیں ہے ایسا ماں تیرے جیسا