
Genre: nasheed, hamd, naatYear: 2018Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Umrah Kara De Maula' is a popular Islamic devotional nasheed performed by Syed Hassan Ullah Hussaini and released by Heera Gold. The track expresses a deep emotional prayer and longing to perform the pilgrimage of Umrah to Makkah.
← Browse

AI-Enriched80%
Credits
LabelHeera Gold
Story & Cultural Context
'Umrah Kara De Maula' is a popular Islamic devotional nasheed performed by Syed Hassan Ullah Hussaini and released by Heera Gold. The track expresses a deep emotional prayer and longing to perform the…
Titles in Other Languages
EnglishO Lord, Facilitate My Umrah
Lyrics
اللہ رب مجھ کو بلائے گا میں قابق دیکھوں گا وہ دن بھی تو آئے گا میں قابق دیکھوں گا تجھ سے میری دعا ہے دعا ہے دعا ہے مولا تجھ سے میری دعا ہے عمرہ کرا دے مولا صدقے میں مصطفیٰ کے عمرہ کرا دے مولا دل مزدرگ ہے میرا آنکھیں ترس رہی ہیں اپنا حرم دکھا دے عمرہ کرا دے مولا تجھ سے میری دعا ہے عمرہ کرا دے مولا صدقے میں مصطفیٰ کے عمرہ کرا دے مولا مالک تیرے کرم کی کوئی بھی حد نہیں ہے چاہے جسے بلالے عمرہ کرا دے مولا تجھ سے میری دعا ہے عمرہ کرا دے مولا صدقے میں مصطفیٰ کے عمرہ کرا دے مولا مولا میرے مولا مالک تیرے کرم کی کوئی بھی حد نہیں ہے ماں سیدہ کے صدقے عمرہ کرا دے مولا تجھ سے میری دعا ہے عمرہ کرا دے مولا صدقے میں مصطفیٰ کے عمرہ کرا دے مولا تیرے حرم میں آکے عمرہ کرا دے مولا تجھ سے میری دعا ہے عمرہ کرا دے مولا صدقے میں مصطفیٰ کے عمرہ کرا دے مولا تیرے سوا جہان میں ہے کون جو الہی قسمت میری سوارے عمرہ کرا دے مولا تجھ سے میری دعا ہے عمرہ کرا دے مولا صدقے میں مصطفیٰ کے عمرہ کرا دے مولا نادم بھی صحیح کرنے پہنچے صفا و مروہ ایک دن تیری عطا سے عمرہ کرا دے مولا تجھ سے میری دعا ہے عمرہ کرا دے مولا صدقے میں مصطفیٰ کے عمرہ کرا دے مولا تجھ سے میری دعا ہے دعا ہے دعا ہے مولا