
Genre: nasheed, naatYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Muhammad Ka Roza' is a well-known Urdu Naat praising the Resting Place (Roza Mubarak) of the Prophet Muhammad in Medina. Performed by young munshid Usaid Zahid Siddiqui, the track expresses deep longing, devotion, and reverence for Medina and the Prophet.
← Browse

AI-Enriched75%
Story & Cultural Context
'Muhammad Ka Roza' is a well-known Urdu Naat praising the Resting Place (Roza Mubarak) of the Prophet Muhammad in Medina. Performed by young munshid Usaid Zahid Siddiqui, the track expresses deep…
Titles in Other Languages
العربيةروضة محمد
EnglishThe Tomb of Muhammad
TürkçeHz. Muhammed'in Kabri
Lyrics
محمد کا روزہ قریب آ رہا ہے بلندی پہ اپنا نصیب آ رہا ہے فرشتوں یہ دے دو پیغام ان کو خبر جا کے دے دو ان کو فرشتوں کے خادم تمہارا سعیدہ رہا ہے مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ بڑا لطف دیتا ہے نام مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ بڑا لطف دیتا ہے نام مدینہ وفا تم نہ دیکھو گے ہر گزر کسی میں زمانہ وہ ایسا قریب آ رہا ہے حفاظت کرو اپنی مانو دی کی زمانہ وہ ایسا عجیب آ رہا ہے محمد کا روزہ قریب آ رہا ہے بلندی پہ اپنا نصیب آ رہا ہے مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ بڑا لطف دیتا ہے نام مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ بڑا لطف دیتا ہے نام مدینہ تمہیں کچھ خبر ہے کہاں جا رہا ہوں رسولِ خدا ہے وہاں جا رہا ہوں تمہیں کچھ خبر ہے میں کیا پا رہا ہوں محبت کا ان کی مزا پا رہا ہوں چلو جا کے رہنا مدینہ میں اب تو قیامت کا منظر قریب آ رہا ہے فرشتوں یہ دے دو پیغام ان کو خبر جا کے دے دو ان کو فرشتوں کے خادم تمہارا سعیدہ رہا ہے مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ بڑا لطف دیتا ہے نام مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ بڑا لطف دیتا ہے نام مدینہ