
Genre: nasheed, naat, madihType: nasheed
Story & Cultural Context
A heartfelt Urdu Naat expressing emotional nostalgia, devotion, and intense longing for the holy city of Madinah Munawwarah and the presence of the Prophet Muhammad.
← Browse

AI-Enriched80%
Story & Cultural Context
A heartfelt Urdu Naat expressing emotional nostalgia, devotion, and intense longing for the holy city of Madinah Munawwarah and the presence of the Prophet Muhammad.
Titles in Other Languages
العربيةالمدينة تتذكرها الروح
EnglishI Remember Madinah
TürkçeMedine Özlemi
Lyrics
مدینہ یاد آتا ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں کوئی تیبا کو جاتا ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں مدینہ یاد آتا ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ کی جدائی کیا ہے یہ پوچھو دیوانوں سے کوئی سینے لگاتا ہے کوئی سینے لگاتا ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں مدینہ یاد آتا ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں مدینہ مدینہ مدینہ کوئی بے ساقتاروں تاں تیبا کی جدائی میں کوئی آنسو چھپاتا ہے کوئی آنسو چھپاتا ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں مدینہ یاد آتا ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ نکلتا جیسے ہو سورج اجازت لے کے آقا سے وہ منظر یاد آتا ہے وہ منظر یاد آتا ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں مدینہ یاد آتا ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ دائرے سیدہ پہ میں سلامی دے کے آیا ہوں کوئی آ کر بتاتا ہے کوئی آ کر بتاتا ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں مدینہ یاد آتا ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ وہاں کی صبح نورانی وہاں کی شام نورانی کوئی قصے سناتا ہے کوئی قصے سناتا ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں مدینہ یاد آتا ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ جنے دے قاسمی جس پل سنا کھانے محمد میں میرا بھی نام آتا ہے میرا بھی نام آتا ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں مدینہ یاد آتا ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ