Skip to main content
Subhan Allah cover art

Subhan Allah

by Nawal Khan

Album: Nasheeds

Duration: 4:16

Genre: nasheed, hamdYear: 2021Type: nasheed

Story & Cultural Context

A devotional Urdu hamd praising Allah (Subhan Allah) performed by Pakistani nasheed artist Nawal Khan. The track focuses on traditional praise and spiritual remembrance.

← Browse
Subhan Allah

Subhan Allah

Nasheeds 4:16 2021
AI-Enriched75%
Instruments
vocal-only

Credits

LabelWithout label

Story & Cultural Context

A devotional Urdu hamd praising Allah (Subhan Allah) performed by Pakistani nasheed artist Nawal Khan. The track focuses on traditional praise and spiritual remembrance.

Titles in Other Languages

العربيةسبحان الله
EnglishGlory be to Allah

Lyrics

سبحان اللہ، والحمد للہ، لا الہ الا اللہ، اللہ اکبر

سبحان اللہ، والحمد للہ، لا الہ الا اللہ، اللہ اکبر

یہ میری عرضی، مولا باقی تیری مرضی

مولا یہ میری عرضی، مولا باقی تیری مرضی

مولا یہ میری عرضی، میرے مولا تُو قبول کر

باقی تیری مرضی میرے مولا تُو قبول کر

جاں تیرا لے کے آئے ہیں تیرے دربار میں

پڑتے ہوئے تسبیح میرے مولا تُو قبول کر

تیرے دربار میں تیرے حضور میں پڑتے ہیں تسبیحاں

باقی تیری مرضیاں

ہم کو معلوم ہے پر ہم مجبور ہیں

ہم سے تو دور کر دے گناہ کی سکتیاں

مولا قبول کر، بس تُو قبول کر

اس دل کی عرضیاں اور ساری تسبیحاں

سبحان اللہ، والحمد للہ، لا الہ الا اللہ، اللہ اکبر

سبحان اللہ، والحمد للہ، لا الہ الا اللہ، اللہ اکبر

آنکھوں میں عشق ہے، دل میں جذبات ہے

میں سجدہ رزحوں، لب پہ الفاظ ہے