
Genre: nasheed, naatYear: 2018Type: nasheed
Story & Cultural Context
Zahe Muqaddar Huzoor Haq Se is a famous classical Naat written by the renowned Sufi scholar and poet Pir Naseer-ud-Din Naseer of Golra Sharif. It expresses deep devotion, longing, and spiritual desire to visit the blessed court of Prophet Muhammad in Medina. Hafiz Tahir Qadri's rendition is highly…
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
LyricistPir Naseer-ud-Din Naseer
Story & Cultural Context
Zahe Muqaddar Huzoor Haq Se is a famous classical Naat written by the renowned Sufi scholar and poet Pir Naseer-ud-Din Naseer of Golra Sharif. It expresses deep devotion, longing, and spiritual desire…
Titles in Other Languages
العربيةزَهِيَ مُقَدَّرْ حُضُورِ حَقْ سﮯ
EnglishHow Blessed Is Destiny From the Presence of the Truth
Lyrics
مکہ کی فضاؤں میں، طیبہ کی ہواؤں میں، چلو دیار نبی کی جانب درود لب پر سجا سجا کر، جھکو نظریں، بچھاؤ پلکیں، عدب کا آلہ مقام آیا، یہ راہ حق ہے، سنبھل کے چلنا، یہاں ہے منزل قدم قدم پر، پہنچنا در پر تو کہنا آقا سلام لیجے، غلام آیا، میں چلا میں مدینے چلا، فضا میں لب ایک کی صدائیں، فرشتاوں فرش گونجتی ہیں، ہر ایک قربان ہو رہا ہے، زبان پہ ایک سے کا نام آیا، چلو مدینے چلتے ہیں، بچھاؤ پلکیں، عدب کا آلہ مقام آیا، یہ کون سر سے کفن لپیٹے چلا ہے الفت کے راستے پر، فرشتے حیران سے تک رہے ہیں، یہ کون زیارت رام آیا، یہ کہنا آقا بہت سے عاشق تڑپتے سے چھوڑ آیا ہوں میں، بلاؤ کے منتظر لیکن نہ صبح آیا نہ شام آیا، مکہ کی فضاؤں میں، طیبہ کی ہواؤں میں، چلو دیار نبی کی جانب درود لب پر سجا سجا کر، دعا جو نکلی تھی دل سے آخر پلت کے مقبول ہو کے آئی، وہ جذبہ جس میں تڑپتی سکتی، وہ جذبہ آخر کو کام آیا، جھکاؤ نظریں، بچھاؤ پلکیں، عدب کا آلہ مقام آیا،