
Genre: nasheed, naat, madihYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
This nasheed/manqabat is a popular tribute to Imam Hussain and the martyrs of Karbala, performed by Pakistani Naat khawan Hafiz Tahir Qadri. It is widely recited during the month of Muharram to convey salutations and honor the supreme sacrifice at Karbala.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
LabelHafiz Tahir Qadri Official
Story & Cultural Context
This nasheed/manqabat is a popular tribute to Imam Hussain and the martyrs of Karbala, performed by Pakistani Naat khawan Hafiz Tahir Qadri. It is widely recited during the month of Muharram to convey…
Titles in Other Languages
العربيةسلطان كربلاء كو همارا سلام هو
EnglishOur Salutations Upon the Emperor of Karbala
Lyrics
یا شہید کربلا یا سید و شہدہ سلام ہو آپ پر سلطان کربلا کو ہمارا سلام ہو جانانے مصطفیٰ کو ہمارا سلام ہو عباس نام دارے زخموں سے چور چور طفل پیکر رضا کو ہمارا سلام ہو سلطان کربلا کو ہمارا سلام ہو جانانے مصطفیٰ کو ہمارا سلام ہو اکبر سے نوجوان بیرن میں ہوئے شہید ہم شکل مصطفیٰ کو ہمارا سلام ہو سلطان کربلا کو ہمارا سلام ہو مولانا حسین صابر شدر حسین دل بر حسین پیارا حسین بھائی بتیجے بانجیں سب ہو گئے شہید ہر لال بے بہا کو ہمارا سلام ہو سلطان کربلا کو ہمارا سلام ہو جانانے مصطفیٰ کو ہمارا سلام ہو اصغر سی ننی جان پے دل سے فیدا ہوں میں مظلوم بے خطا کو ہمارا سلام ہو تم پر سنام ہو جانانے مصطفیٰ کو ہمارا سلام ہو ہو کر شہید قوم کی نیا تیرا گئے امت کے ناخدا کو ہمارا سلام ہو سلطان کربلا کو ہمارا سلام ہو جانانے مصطفیٰ کو ہمارا سلام ہو ناصر بلا شاہ میں کہتا ہے بار بار محمان کربلا کو ہمارا سلام ہو سلطان کربلا کو ہمارا سلام ہو جانانے مصطفیٰ کو ہمارا سلام ہو مولانا حسین صابر شدر حسین دل بر حسین پیارا حسین