
Genre: nasheed, naatYear: 2018Type: nasheed
Story & Cultural Context
This Urdu Naat / Nasheed performed by Nawal Khan and released by Heera Gold celebrates the birth of the Prophet Muhammad (Mawlid). The lyrics encourage sending salutations (Durood) upon the Prophet during the blessed hour of his birth.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ProducerHeera Gold
LabelHeera Gold
Story & Cultural Context
This Urdu Naat / Nasheed performed by Nawal Khan and released by Heera Gold celebrates the birth of the Prophet Muhammad (Mawlid). The lyrics encourage sending salutations (Durood) upon the Prophet…
Titles in Other Languages
EnglishRecite Salutations, The Hour of Mawlid Has Arrived
Lyrics
آئے سرکار آئے میرے دلدار آئے آئے سرکار آئے میرے دلدار آئے آؤ شاہ مدینہ آؤ مکی مدینہ آؤ اے غمگسار آئے آئے سرکار آئے میرے دلدار آئے آؤ زلفے لہراؤ اے کیشمش زباں آؤ میرے دل کی جلن کو بجھا دو ذرا آؤ زلفے لہراؤ اے کیشمش زباں آؤ میرے دل کی جلن کو بجھا دو ذرا اے غمگسار آئے آئے سرکار آئے میرے دلدار آئے آئے سرکار آئے میرے دلدار آئے ہم نے سارے غموں ہر کیئے سے کہا تم نے ہر غم سے بڑھ کر غمِ مصطفی ہم نے سارے غموں ہر کیئے سے کہا تم نے ہر غم سے بڑھ کر غمِ مصطفی غمِ درموں سے گہرا ہے غم یار آئے آئے سرکار آئے میرے دلدار آئے آئے سرکار آئے میرے دلدار آئے زندہ باد نبی کا نظام آگیا پھول پھولوں پہ لے کر سلام آگیا زندہ باد نبی کا نظام آگیا پھول پھولوں پہ لے کر سلام آگیا اے شافع محشر اب تو دربار آئے آئے سرکار آئے میرے دلدار آئے آئے سرکار آئے میرے دلدار آئے سب پہ لازم ہے پیار نبی کا سنم سب کا آقا ہے سرکار دونوں جہاں سب پہ لازم ہے پیار نبی کا سنم سب کا آقا ہے سرکار دونوں جہاں سب نے اپنا لیا آپ کو دل سے ہمار آئے سرکار آئے میرے دلدار آئے آئے سرکار آئے میرے دلدار آئے