Skip to main content
Mera Dil Meri Jaan Madine Wale cover art

Mera Dil Meri Jaan Madine Wale

by Muhammad Ali Raza Qadri

Album: Nasheeds

Duration: 6:26

Genre: naat, nasheedYear: 2020Type: nasheed

Story & Cultural Context

A popular Urdu Naat expressing intense love and spiritual devotion for the Prophet Muhammad (PBUH) and the holy city of Madinah. Recited with emotional depth by Pakistani Naat Khawan Muhammad Ali Raza Qadri.

← Browse
Mera Dil Meri Jaan Madine Wale

Mera Dil Meri Jaan Madine Wale

Nasheeds 6:26 2020
AI-Enriched85%
Instruments
vocal-only

Credits

LyricistTraditional

Story & Cultural Context

A popular Urdu Naat expressing intense love and spiritual devotion for the Prophet Muhammad (PBUH) and the holy city of Madinah. Recited with emotional depth by Pakistani Naat Khawan Muhammad Ali Raza…

Titles in Other Languages

العربيةقلبي وروحي يا ساكن المدينة
EnglishMy Heart and My Soul, O Resident of Madinah
TürkçeKalbim Ruhum Ey Medineli

Lyrics

آقا آقا آقا میرا دل اور میری جان مدینے والے مجھ پہ سو جان سے قربان مدینے والے لکھ دے لکھ دے میری قسمت میں مدینہ لکھ دے ہے تیرے ملک کلم دان مدینے والے میرا دل اور میری جان مدینے والے مدینے والے مدینے والے مدینے والے مدینے والے تمنہ ایسی عادت نے کیا دل بے چین پھر مدینے کا گیا ارمان مدینے والے میرا دل اور میری جان مدینے والے مجھ پہ سو جان سے قربان مدینے والے تیرا در چھوڑ کے جاؤں تو کہاں میں جاؤں میرے آقا میرے سلطان مدینے والے میرا دل اور میری جان مدینے والے آقا آقا بھر دے بھر دے میرے آقا میری جھولی بھر دے بھر دے بھر دے میرے آقا میری جھولی بھر دے اب نہ رکھ بے سر و سامان مدینے والے میرا دل اور میری جان مدینے والے مجھ پہ سو جان سے قربان مدینے والے سگ صفا مجھے سب کہیں کہ پکاریں بے دم یہی رکھیے میری پہچان مدینے والے میرا دل اور میری جان مدینے والے مجھ پہ سو جان سے قربان مدینے والے آقا آقا