
Genre: nasheed, naatYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
"Bus Mera Mahi Sallay Ala" is a traditional Punjabi/Urdu devotional naat performed by Pakistani munshid Abdullah Sultani. The track expresses deep love, longing, and reverence for Prophet Muhammad through rhythmic vocal praise.
← Browse

AI-Enriched80%
Story & Cultural Context
"Bus Mera Mahi Sallay Ala" is a traditional Punjabi/Urdu devotional naat performed by Pakistani munshid Abdullah Sultani. The track expresses deep love, longing, and reverence for Prophet Muhammad…
Titles in Other Languages
EnglishOnly My Beloved Sends Blessings
Lyrics
صلِّ على بس میرا ماہی صلِّ على نبی ربی میرا صلِّ على میں کچھ بھی نہیں بس میرا ماہی صلِّ على نبی ربی میرا صلِّ على رحمتِ عالم بن کر آیا دونوں جہاں پر ان کا سایہ رحمتِ عالم بن کر آیا دونوں جہاں پر ان کا سایہ مالکِ کل محبوبِ خدا مالکِ کل محبوبِ خدا میں کچھ بھی نہیں نبی ربی میرا صلِّ على بس میرا ماہی صلِّ على سب سے عالی ہمارا نبی سب سے بالا عالی ہمارا نبی اپنے مولا کا پیارا ہمارا نبی دونوں عالم کا دولہ ہمارا نبی بس میرا ماہی صلِّ على نبی ربی میرا صلِّ على دونوں عالم صدقہ جن کا صبح و شام ہے چرچہ جن کا دونوں عالم صدقہ جن کا صبح و شام ہے چرچہ جن کا بردِ ملائک صلِّ على میں کچھ بھی نہیں نبی ربی میرا صلِّ على بس میرا ماہی صلِّ على یوں نمائی عظمتِ خیر البشر ہوتی گئی وہ جدر ہوتے گئے دنیا ادھر ہوتی گئی بس میرا ماہی صلِّ على نبی ربی میرا صلِّ على اُن کے کرم کی بات ہے آسی رب کا کرم اور دنیا راضی وہ ہے مخزن جود و سخا میں کچھ بھی نہیں نبی ربی میرا صلِّ على بس میرا ماہی صلِّ على صلِّ على