
Genre: nasheed, naatType: nasheed
Story & Cultural Context
A popular Urdu devotional Naat addressed to the Prophet Muhammad, expressing an ardent desire and longing to visit the holy city of Madinah.
← Browse

AI-Enriched70%
Story & Cultural Context
A popular Urdu devotional Naat addressed to the Prophet Muhammad, expressing an ardent desire and longing to visit the holy city of Madinah.
Titles in Other Languages
EnglishCall Us to Madinah
Lyrics
آقا بلالو نا آقا بلالو نا یا رسول اللہ کرم کو یا رسول اللہ ہمیں اکثر مدینے میں بلانا رحمت عالم بلانا پھر بلانا پھر بلانا رحمت عالم بس آپ کے فیض و کرم کا سلسلہ جاری رہے بس آپ کے فیض و کرم کا سلسلہ جاری مدینہ لے کے آئے آبو دانا رحمت عالم مدینہ لے کے آئے آبو دانا رحمت عالم ہمیں اکثر مدینے میں بلانا رحمت عالم نظر جب گمبد خضرا پہ پہنچی عشق بہنے کے لئے غفوری کی لذت پہ چکھانا رحمت عالم ہمیں اکثر مدینے میں بلانا رحمت عالم نظر جب جالیوں کے سامنے سجدے میں جھک جائے ہمیں اپنی محبت میں رولانا رحمت عالم ہمیں اپنی محبت میں رولانا رحمت عالم ہمیں اکثر مدینے میں بلانا رحمت عالم دمع آخر یہی حسرت رہے قلب انجم کی دمع آخر یہی حسرت رہے قلب انجم کی مجھے بھی چہرہ انور دکھانا رحمت عالم ہمیں اکثر مدینے میں بلانا رحمت عالم یا رسول اللہ یا رسول اللہ