
Genre: nasheed, hamd, munshidYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
A popular Urdu Hamd (supplication to Allah) performed by the Pakistani Islamic artist and reciter Syed Hassan Ullah Hussaini. The nasheed focuses on heartfelt prayer, asking God for guidance, mercy, and the fulfillment of earnest prayers.
← Browse

AI-Enriched80%
Story & Cultural Context
A popular Urdu Hamd (supplication to Allah) performed by the Pakistani Islamic artist and reciter Syed Hassan Ullah Hussaini. The nasheed focuses on heartfelt prayer, asking God for guidance, mercy,…
Titles in Other Languages
EnglishO God, My Prayer is to You
Lyrics
اللہ اللہ سالی نموری ربا میرے یار سالی نموری ربا میرے یار سارے غم ہات میرا اٹھا ہے یا خدا تجھ سے میری دعا ہے سارے غم ہات میرا اٹھا ہے یا خدا تجھ سے میری دعا ہے تیرے رحمت کی التجا ہے یا خدا تجھ سے میری دعا ہے تیرا انعام ہے یا علاگی کیسا اکرام ہے یا علاگی ہات میں دامن مصطفیؐ ہے یا خدا تجھ سے میری دعا ہے سارے غم ہات میرا اٹھا ہے یا خدا تجھ سے میری دعا ہے عشق دے سوز دے چشم نم دے مجھے کو میٹھے مدینے کا غم دے واسطہ غم بدے سبز کام دے یا خدا تجھ سے میری دعا ہے سارے غم ہات میرا اٹھا ہے یا خدا تجھ سے میری دعا ہے میرے مرشد جوہاں صلوٰہ رہا ہے شاہ احمد رضا رحمان ہے یہ تیرا لطف تیری عطا ہے یا خدا تجھ سے میری دعا ہے سارے غم ہات میرا اٹھا ہے یا خدا تجھ سے میری دعا ہے یا خدا ایسے زباں پاؤں کاش مر کے مدینے میں جاؤں مجھے کو ارمان حج کا بڑا ہے یا خدا تجھ سے میری دعا ہے سارے غم ہات میرا اٹھا ہے یا خدا تجھ سے میری دعا ہے یا الہی کرے سیعنایت دے دے ایمان پر استقامت تجھ سے آتار کی التجا ہے یا خدا تجھ سے میری دعا ہے سارے غم ہات میرا اٹھا ہے یا خدا تجھ سے میری دعا ہے سالی نموری ربا میرے یار سالی نموری ربا میرے یار