
Genre: nasheed, hamd, naatYear: 2025Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Sajde Mein' is a devotional Urdu kalam released by the prominent Pakistani Islamic audio label Heera Gold, focusing on themes of humility, prayer, and devotion to Allah in prostration (Sajda).
← Browse

AI-Enriched75%
Credits
ProducerHeera Gold
LabelHeera Gold
Story & Cultural Context
'Sajde Mein' is a devotional Urdu kalam released by the prominent Pakistani Islamic audio label Heera Gold, focusing on themes of humility, prayer, and devotion to Allah in prostration (Sajda).
Titles in Other Languages
EnglishIn Prostration
TürkçeSecdede
Lyrics
سجدے میں گر پڑا ہے بند آئی ناتماں جی کا قرار مل گیا مجھ کو میرے خدا سجدے میں گر پڑا ہے دل کی اداس راہیں بھی لیتی تھی کروٹیں روشن ہوئی ہے آج پھرانیاں تمام جی کا قرار مل گیا مجھ کو میرے خدا سجدے میں گر پڑا ہے روح جس کی تھی تلاش میں وہ راہ مل گئی بھٹکے ہوئے نصیب کو منزل یہ مل گئی روح جس کی تھی تلاش میں وہ راہ مل گئی بھٹکے ہوئے نصیب کو منزل یہ مل گئی جی کا قرار مل گیا مجھ کو میرے خدا سجدے میں گر پڑا ہے اجلی ہوئے دن میرے راتیں نکھر گئی پاکے راہ حق میری باتیں سمر گئی جی کا قرار مل گیا مجھ کو میرے خدا سجدے میں گر پڑا ہے بندہ یہ ناتماں جی کا قرار مل گیا مجھ کو میرے خدا سجدے میں گر پڑا ہے