Skip to main content
Kaho Hussain Par Salam cover art

Kaho Hussain Par Salam

by Owais Raza Qadri

Album: Nasheeds

Duration: 10:44

Genre: nasheed, naat, madihYear: 2011Type: nasheed

Story & Cultural Context

A renowned Urdu Manqabat and Salam recited by Al-Haj Muhammad Owais Raza Qadri expressing devotion and tribute to Imam Hussain (R.A.) and the martyrs of Karbala. It is widely recited during Muharram gatherings across South Asia.

← Browse
Kaho Hussain Par Salam

Kaho Hussain Par Salam

Nasheeds 10:44 2011
AI-Enriched85%
OccasionMuharram
Instruments
vocal-only

Story & Cultural Context

A renowned Urdu Manqabat and Salam recited by Al-Haj Muhammad Owais Raza Qadri expressing devotion and tribute to Imam Hussain (R.A.) and the martyrs of Karbala. It is widely recited during Muharram…

Titles in Other Languages

العربيةقولوا السلام على الحسين
EnglishSend Peace Upon Hussain
TürkçeHüseyin'e Selam Söyleyin

Lyrics

خسین خسین

گھر لٹانا جان دےنا
کوئی تجھ سے سیکھ جائے
جانِ عالم ہوفدا
احسان دانِ اہلِ بیت

کر لیا نوش جس نے شہادت کا جام
اس خسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام
کہو خسین پہ سلام
کہو خسین پہ سلام
میرے خسین تجھے سلام
السلام یا خسین
جس کو دھوکے سے کوفے بلایا گیا
اور بلا کر کے نہ پچھتایا گیا
جس کے مرچوں کو پیاسا رولایا گیا
جس کی گردن پہ خنجر چلایا گیا
اس خسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام
کہو خسین پہ سلام
میرے خسین تجھے سلام
السلام یا خسین
جس کا جھولا فرشتے جھولاتے رہے
لوریاں دے کے نوری سولاتے رہے
جس کو کاندھوں پہ آقا بٹھاتے رہے
اس پہ سرخواب خنجر چلاتے رہے
اس خسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام
کہو خسین پہ سلام
میرے خسین تجھے سلام
السلام یا خسین
جس کا نانا دو عالم کا مختار ہے
جو جوانان جنت کا سردار ہے
جو سراپہ محبوب غفار ہے
اس کا سرخواب خنجر چلاتے رہے
اس خسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام
کہو خسین پہ سلام
میرے خسین تجھے سلام
السلام یا خسین
جس کو دوش نبی پر بٹھایا گیا
جس کا جنت سے جوڑا منگایا گیا
جس کے بیٹے کو قیدی بنایا گیا
جس کو تیروں سے چلنی کرایا گیا
اس خسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام
کہو خسین پہ سلام
السلام یا خسین
جس نے حق کربلا میں ادا کر دیا
اپنے نانا کا وعدہ وفا کر دیا
سب کو امت کی خاطر فدا کر دیا
گھر کا گھر سب سفینہ دے خدا کر دیا
اس خسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام
کہو خسین پہ سلام
میرے خسین تجھے سلام
السلام یا خسین
کر چکا وہ حبیب اپنی حجت تمام
لے کے اللہ اور اپنے نانا کا نام
کوفیوں کو سنایا خدا کا کلام
اور ودا ہو گیا جانِ خیر الانام
اس خسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام
کہو خسین پہ سلام
السلام یا خسین
جس کو دھوکے سے کوفے بلایا گیا
اور بلا کر کے نہ پچھتایا گیا