
Genre: nasheed, hamd, naatType: nasheed
Story & Cultural Context
'Haq Allah' is a traditional Sufi zikr and praise (Hamd) expressing the oneness and presence of Allah, performed in Urdu by Sahil Raza Qadri.
← Browse

AI-Enriched60%
Story & Cultural Context
'Haq Allah' is a traditional Sufi zikr and praise (Hamd) expressing the oneness and presence of Allah, performed in Urdu by Sahil Raza Qadri.
Titles in Other Languages
العربيةحق الله
EnglishHaq Allah
TürkçeHaq Allah
Lyrics
حق اللہ۔ حق اللہ۔ حق اللہ۔ حق اللہ۔ اے مجاہد نبی نات گنگنائے جا۔ نغمہ محمدی جھوم کر سنائے جا۔ دو جہاں پہ چھائے جا۔ سر پہ حق لگائے جا۔ پرچم نبی اٹھا لے خدا کا آسرا۔ فیض مرشدی ہے یہ حق پہ زندگی لٹا۔ حق پہ جال لٹائے جا۔ سر پہ حق لگائے جا۔ کر سلام کر سلام کر سلام۔ بات کر تو بعد میں پہلے تو سلام کر۔ جو تیرے بزرگ ہے ان کا احترام کر۔ ان سے فیض پائے جا۔ سر پہ حق لگائے جا۔ شکر کر خدا کا تو تجھ کو یہ وطن ملا۔ پاک سر زمین ملی اور یہ چمن ملا۔ سر کو تو جھکائے جا۔ سر پہ حق لگائے جا۔ جھوٹ بولنا نہیں تم کبھی زبان سے۔ لانت خدا ہے یہ دیکھو لو قرآن سے۔ سچ کے گیت گائے جا۔ سر پہ حق لگائے جا۔ حق اللہ۔ حق اللہ۔ حق اللہ۔ حق اللہ۔