
Genre: nasheed, naatYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Dur Taiba Se Hun Ya Rasool Allah' is a deeply emotional classical Urdu Naat expressing sorrow, longing, and intense love for the Prophet Muhammad from a distant land. Performed by Syed Hassan Ullah Hussaini, it highlights the devotee's yearning to visit the holy city of Madinah (Taiba).
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
LyricistTraditional Naat
Story & Cultural Context
'Dur Taiba Se Hun Ya Rasool Allah' is a deeply emotional classical Urdu Naat expressing sorrow, longing, and intense love for the Prophet Muhammad from a distant land. Performed by Syed Hassan Ullah…
Titles in Other Languages
EnglishFar From Taiba, O Messenger of Allah
Lyrics
مدینے کی جدائی یہ پوچھو دیوانوں سے کوئی سلسلے لگاتا رہے واقعہ بھی بجاتی ایسا لگتا ہے آنکھیں وہیں رہ گئیں کوئی منزل نگاہوں کو باتا نہیں دور تیبہ سے ہوں یا رسول اللہ ختم ویزا ہوا کیا کروں یا نبی چین آتا نہیں شہر بطحہ میں جو میرے بیتے تھے پل وہ رولاتے ہیں آقا مجھے آج کل پھر بلالی جیے غم مٹا دی جیے دل سکون آپ کے بن تو پاتا نہیں دور تیبہ سے ہوں یا رسول اللہ ختم ویزا ہوا کیا کروں یا نبی چین آتا نہیں غم گساری ہماری بھی فرمائیے آئیے میرے آقا چلے آئیے ہیں کھٹن راستے ماں سوا آپ کے گرنے والوں کو کوئی اٹھاتا نہیں دور تیبہ سے ہوں یا رسول اللہ ختم ویزا ہوا کیا کروں یا نبی چین آتا نہیں کیجئے نہ نظر ہے شہر بہار و بئ آپ کو تو ہے آقا دلوں کی خبر اے شہر دو جہاں مطلبی ہے جہاں کام کوئی کرے وقت آتا نہیں دور تیبہ سے ہوں یا رسول اللہ ختم ویزا ہوا کیا کروں یا نبی چین آتا نہیں صدقہ لے نبی ہے میرے کبریا تو جنید حزیقی بھی سن لے صدا راہ تک تا ہے یہ یوں ترستا ہے یہ کوئی پیغام تیبہ سے آتا نہیں دور تیبہ سے ہوں یا رسول اللہ ختم ویزا ہوا کیا کروں یا نبی چین آتا نہیں ایسا لگتا ہے آنکھیں وہیں رہ گئیں کوئی منزل نگاہوں کو باتا نہیں دور تیبہ سے ہوں یا رسول اللہ