
Genre: nasheed, naatYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Soye Taiba Jane Wale' is a traditional Urdu Naat Shareef expressing deep longing and reverence for Madinah and the Prophet Muhammad. Muhammad Haseeb Khan performs this classic devotional piece emphasizing spiritual devotion and desire to visit the holy sanctuary.
← Browse

AI-Enriched75%
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
'Soye Taiba Jane Wale' is a traditional Urdu Naat Shareef expressing deep longing and reverence for Madinah and the Prophet Muhammad. Muhammad Haseeb Khan performs this classic devotional piece…
Titles in Other Languages
EnglishO Travelers to the City of Taiba
Lyrics
سفرِ طیبہ جانے والوں مجھے چھوڑ کر نہ جانا میری آنکھوں کو دکھا دو شاہِ لقا آستانا سفرِ طیبہ جانے والوں مجھے چھوڑ کر نہ جانا ہے وہ جالیاں سنہری میری حیرتوں کا محور وہ سوال مجھ کو دیں گے جو ہے خاص میرے دلبر مجھے پہنچ کر مدینے نہیں لوٹ کر ہے آنا سفرِ طیبہ جانے والوں مجھے چھوڑ کر نہ جانا میں تڑپ رہا ہوں تنہا میری بے بسی تو دیکھو میں اسی غموں غم ہوں میری بے کلی تو دیکھو ذرا روزہ نبی کا مجھے راستہ دکھانا سفرِ طیبہ جانے والوں مجھے چھوڑ کر نہ جانا درِ مصطفیٰ پہ میری جب حاضری لگے گی مجھے پھر کرم سے ان کے نئی زندگی ملے گی میرے لب پہ رات دن ہے شہوت ہاکا ترانا سفرِ طیبہ جانے والوں مجھے چھوڑ کر نہ جانا کوئی کل کا ایک پل کا نہیں کچھ بھی ہے بھروسہ مجھے ہم سفر بنا لو کہیں رہ نہ جاؤں پیاسا درِ مصطفیٰ ہے شیرا میرا آخری ٹھکانا سفرِ طیبہ جانے والوں مجھے چھوڑ کر نہ جانا سفرِ طیبہ جانے والوں مجھے چھوڑ کر نہ جانا