Skip to main content
Ilahi Mujh Ko Bhi Haji Banade cover art

Ilahi Mujh Ko Bhi Haji Banade

by Syed Moiz Ashrafi

Album: Nasheeds

Duration: 4:36

Genre: nasheed, hamd, ilahi, munshidYear: 2021Type: nasheed

Story & Cultural Context

A heartfelt Urdu devotional supplication (Hamd/Munajaat) Expressing a deep yearning and desire to perform Hajj and visit the Holy Kaaba and Al-Masjid an-Nabawi.

← Browse
Ilahi Mujh Ko Bhi Haji Banade

Ilahi Mujh Ko Bhi Haji Banade

Nasheeds 4:36 2021
AI-Enriched85%
OccasionHajj
Instruments
vocal-only

Credits

LabelWithout label

Story & Cultural Context

A heartfelt Urdu devotional supplication (Hamd/Munajaat) Expressing a deep yearning and desire to perform Hajj and visit the Holy Kaaba and Al-Masjid an-Nabawi.

Titles in Other Languages

العربيةإلهي اجعلني حافداً للهُدى / حَاجاً
EnglishMy Lord, Make Me a Pilgrim Too
TürkçeAllah'ım Beni de Hacı Eyle

Lyrics

اللہ مولا اللہ مولا اللہ مولا اللہ مولا مولا کعبہ دکھا دے کعبہ دکھا دے حاجی بنا دے مولا حاجی بنا دے تمنہ مدتوں کی اب مٹا دے الہی مجھ کو بھی حاجی بنا دے دکھا دے وہ درے کعبہ دکھا دے الہی مجھ کو بھی حاجی بنا دے کبھی کعبے کی چادر کو میں چوموں کبھی میں ملتزم سے جا کے لپٹوں عطا ہو کر تیری لوکر میں جھوموں نصیبہ تو میرا بھی جگمگا دے الہی مجھ کو بھی حاجی بنا دے کعبہ میں جاؤں جا کر نہ آؤں کعبہ میں جا کر میں مر جاؤں مولا کعبہ میں جاؤں جا کر نہ آؤں کعبہ میں جا کر میں مر جاؤں رہا کعبے کی جانب کافلے ہے کرم کے پھر سے جاری سلسلے ہے میری آنکھوں میں جو آنسو بھرے ہیں انہیں رکھ لیں زمانے کا پتا دے مولا دکھا دے کعبہ وہ کعبہ کیا حسن ماں ہے کیا دل نشی ہے کعبہ وہ کعبہ میری تمنا میری طلب ہے کعبہ وہ کعبہ یہاں شوق فریدی کی تمنا ہو شامل حاجیوں میں نام میرا میرا مسکن بنے شہر مدینہ وہی مدفن وہی مدفن بیتو میرا بنا دے الہی مجھے کو بھی حاجی بنا دے الہی مجھے کو بھی حاجی بنا دے اللہ مولا