
Genre: nasheed, naatYear: 2019Type: nasheed
Story & Cultural Context
Tu Shah-e-Khuban Tu Jane Jana is a famous traditional Naat Sharif penned by the renowned Islamic scholar Ala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan Barelvi in praise of Prophet Muhammad (PBUH). This vocal rendition brings together Hafiz Ahmed Raza Qadri and Syed Moiz Ashrafi in a collaborative spiritual…
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
LyricistAhmad Raza Khan Barelvi
LabelHeera Gold
Featured Artists
Syed Moiz Ashrafi
Story & Cultural Context
Tu Shah-e-Khuban Tu Jane Jana is a famous traditional Naat Sharif penned by the renowned Islamic scholar Ala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan Barelvi in praise of Prophet Muhammad (PBUH). This vocal…
Titles in Other Languages
EnglishYou Are the King of the Beautiful, the Soul of My Life
Lyrics
میرے آقا میرے مولا میرے آقا میرے مولا تو شاہِ خوباں تو جانِ جانا ہے چہرہ امل کی تاب تیرا تو شاہِ خوباں تو جانِ جانا ہے چہرہ امل کی تاب تیرا نہ بن سکی ہے نہ بن سکے گا مثال تیری جواب تیرا تو شاہِ خوباں تو جانِ جانا ہے چہرہ امل کی تاب تیرا تو سب سے افضل تو سب سے آخر ملا ہے حسن دوام تجھ کو تو سب سے افضل تو سب سے آخر ملا ہے حسن دوام تجھ کو لاکھوں برس کی تیری مگر ہے تازہ شباب تیرا تو شاہِ خوباں تو جانِ جانا ہے چہرہ امل کی تاب تیرا تو شاہِ خوباں تو جانِ جانا ہے چہرہ امل کی تاب تیرا کوثر بھی انہی کی ہے جنت بھی انہی کی ہے سچ پوچھو تو اللہ کی رحمت بھی انہی کی ہے ہے دونوں جہاں یارو جاگیر محمد کی نہ بن سکی ہے نہ بن سکے گا مثال تیری جواب تیرا تو شاہِ خوباں تو جانِ جانا ہے چہرہ امل کی تاب تیرا تو شاہِ خوباں تو جانِ جانا ہے چہرہ امل کی تاب تیرا خدا کی غیرت نے ڈال رکھے ہے تجھ پہ ستر ہزار پردے خدا کی غیرت نے ڈال رکھے ہے تجھ پہ ستر ہزار پردے جہاں میں بن جاتے تو لاکھوں جو ایک بھی اٹھتا نقاب تیرا تو شاہِ خوباں تو جانِ جانا ہے چہرہ امل کی تاب تیرا یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی میں تیرے حسن بیان کے صدقے میں تیری میٹھی زبان کے صدقے میں تیرے حسن بیان کے صدقے میں تیری میٹھی زبان کے صدقے بہ رنگِ خوشبو دلوں میں اترا ہے کتنا دلکش خطاب تیرا تو شاہِ خوباں تو جانِ جانا ہے چہرہ امل کی تاب تیرا تو شاہِ خوباں تو جانِ جانا ہے چہرہ امل کی تاب تیرا خموش طورم پر یا بھوے جنت نظر میں اس کی ہے بے حقیقت خموش طورم پر یا بھوے جنت نظر میں اس کی ہے بے حقیقت ملا ہے جس کو ملا ہے جس نے پسینہ رشکے گلاب تیرا تو شاہِ خوباں تو جانِ جانا ہے چہرہ امل کی تاب تیرا یا رسول اللہ تو جانِ جانا ہے چہرہ امل کی تاب تیرا