
Genre: nasheed, madihYear: 2018Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Kitna Haseen Mera Hussain' is a popular Urdu Manqabat composed and performed by Hafiz Tahir Qadri expressing deep devotion and tribute to Imam Hussain ibn Ali, the grandson of Prophet Muhammad. The track is widely recited during Muharram to commemorate the sacrifices of Ahl al-Bayt at Karbala.
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
'Kitna Haseen Mera Hussain' is a popular Urdu Manqabat composed and performed by Hafiz Tahir Qadri expressing deep devotion and tribute to Imam Hussain ibn Ali, the grandson of Prophet Muhammad. The…
Titles in Other Languages
EnglishHow Beautiful is My Hussain
Lyrics
دل سے ہے پیارا حسین میرا سہارا حسین بولے نبی یہ دیکھ کر کتنا حسین میرا حسین بولے نبی یہ دیکھ کر کتنا حسین میرا حسین زہرہ کا یہ لخت جگر کتنا حسین میرا حسین مولا حسین مولا حسین مولا حسین مولا حسین سجدے میں تھے پیارے نبی تصبیح پھر بڑھتی گئی بیٹھا جو آ کے پشت پر کتنا حسین میرا حسین بولے نبی یہ دیکھ کر کتنا حسین میرا حسین شابان میں زہرہ کے گھر آیا ولایت کا کمر خود سے کھڑے دہلیز پر کتنا حسین میرا حسین میرا آقا حسین میرا مرشد حسین میرا مولا حسین کیا خوب ہے ان کا چمن بھائی ہوئے مولا حسن حیدر کا ہے نور نظر کتنا حسین میرا حسین مولا کا پیارہ حسین بہتا رہا رم میں لہو سجدے میں رب سے گفتگو تجھ پہ کیا قربان گھر کتنا حسین میرا حسین اس بندہ ناچیز کو تم نے اجاگر کر دیا لکھا وفا میں ڈوب کر کتنا حسین میرا حسین بولے نبی یہ دیکھ کر کتنا حسین میرا حسین دل سے ہے پیارہ حسین میرا سہارہ حسین